محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لیکن گل تو بس روؤف بھائی سے قینچی بچاتی ہے۔ آپ کی خیر ہے۔
میری طرف سے سب دوستوں کو السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
ارے بھئی میں نے کیا کر دیا اب۔ مجھ سے کیوں قینچی چھپاتی پھرتی ہو۔ اب ماشاءاللہ میں بڑا ہو گیا ہوں علیشا کی عمر کا تو نہیں ہوں میں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں یہ بات نہیں۔ آپکو اکثر قینچی کے ذکر پر ہماری زبان کا ذکر یاد آتا ہے اس لئے ہم جھٹ سے چھپا دیتے ہیں۔
وعلیکم السلام ہماری اور علیشا کی طرف سے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top