محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
جلدی سے یہ بھی بتائیے کہ نیشنل ڈے کس دن کو انہوں نے قرار دیا ہوا ہے۔ امارات کے نیشنل ڈے پر تو ان کا اتحاد ہوا تھا۔ وہاں کی کیا کہانی ہے؟ٹوڈے از سعودی نیشنل ڈے اینڈ ۔ ھالیڈے۔
جلدی سے یہ بھی بتائیے کہ نیشنل ڈے کس دن کو انہوں نے قرار دیا ہوا ہے۔ امارات کے نیشنل ڈے پر تو ان کا اتحاد ہوا تھا۔ وہاں کی کیا کہانی ہے؟ٹوڈے از سعودی نیشنل ڈے اینڈ ۔ ھالیڈے۔
چھوری غلط بیانی نہ کرا کر۔ پہلے یہ مراسلہ ایسے نہیں تھاجلدی سے دیکھئے کب کھایا ہم نے۔
خود ہی کہہ رہے تھے کہ بڈھا بندہ ہوں۔ ہم نے سوچا شاید نظر سے چوک جائےچھوری غلط بیانی نہ کرا کر۔ پہلے یہ مراسلہ ایسے نہیں تھا
دوست! آپ کی چائے ہی بہتر ہے۔ چلو کہیں نہ کہیں بنے گی تو سہی۔ ثمرین والی تو خیالوں میں بھی نہیں بنتیخیر بتاؤ اب میں چائے خود بناؤں یا ثمرین کو آواز دوں ۔
ذرا سا ایک کام ہے یہ کر لو۔ گھر کا ٹینک چائے سے بھر لیا کرو پھر ہر نل سے چائے ہی چائے 🤣🤣🤣ڈول بھر کر چائے بنا کر ہم تو پی چکے۔ اب سکون میں ہیں۔
رہنے ہی دیجئے اس طرح کے مشورے کو۔۔ کیونکہ روز روز تھوڑی چائے پیتے ہیں۔ اس طرح چائے باسی ہو جائے گی نا۔ذرا سا ایک کام ہے یہ کر لو۔ گھر کا ٹینک چائے سے بھر لیا کرو پھر ہر نل سے چائے ہی چائے 🤣🤣🤣
زمینی حقائق یہی کہتے ہیں کہ کوئی چیز بچ رہے تو اس کے باسی ہونے کا امکان پیدا ہوتا ہے۔رہنے ہی دیجئے اس طرح کے مشورے کو۔۔ کیونکہ روز روز تھوڑی چائے پیتے ہیں۔ اس طرح چائے باسی ہو جائے گی نا۔
سیما آپا کا مکرانی فلیور اسٹائل ہے یہ۔ڑی گل۔۔۔ سیماآپا کو آواز دو کہ جلدی سے محفل میں آ جائیں۔
شراکت کر لی ہم نے سیما آپاکے اس مکرانی فلیور اسٹائل میں۔سیما آپا کا مکرانی فلیور اسٹائل ہے یہ