عاطف بھائی نے شاید مینا لکھنا تھاطوطا ٹیں ٹیں کر رہا تھا اب چپ ہوا ہے ۔
فورا سے پیشتر پہچان گئیں بھئی تم تو ۔ مان گئے ہم ۔عاطف بھائی نے شاید مینا لکھنا تھا
پر سانوں کی۔
قبول کرتے ہیں ہم اپنا مینا ہونا۔فورا سے پیشتر پہچان گئیں بھئی تم تو ۔ مان گئے ہم ۔
کوئی بھی نہیں لگاتا غیر حاضروں کی حاضری۔۔۔ خود سے حاضر ہونا پڑتا ہے چاہے جتنی بھی مصروفیت ہوغیر حاضر حضرات کی حاضری کوئی اور تو نہیں لگا جاتا نا
لیکن الزام ہم پر مت دیجئے گا ۔ہم نہیں لیں گے اپنے سر۔گنتی کتنی بڑھ گئی صفحات کی تھوڑی ہی دیر میں۔ پورے 4 صفحات
مجھے پتہ ہے آپ تو اِن 4 صفحات میں نظر ہی نہیں آئیں۔لیکن الزام ہم پر مت دیجئے گا ۔ہم نہیں لیں گے اپنے سر۔
ناممکن ہے کسی کا کام کوئی کرے۔ بایو میٹرک سے بھی سخت نظام ہے یہاں کا ۔کوئی بھی نہیں لگاتا غیر حاضروں کی حاضری۔۔۔ خود سے حاضر ہونا پڑتا ہے چاہے جتنی بھی مصروفیت ہو
ہمیں یہ بتائیں کہ بائیو اور میٹرک ان کو اکٹھا کیسے لکھتے ہیں میٹرک تو تعلیمی سند ہے اور بائیو مضمون ہے۔ لیکن جب اکٹھا لکھتے ہیں بائیو میٹرک تو پھر اصطلاح ہی تبدیل ہوجاتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ناممکن ہے کسی کا کام کوئی کرے۔ بایو میٹرک سے بھی سخت نظام ہے یہاں کا ۔
ٹینشن کی کوئی بات نہیں اغلاط درست کر کے دوبارہ پوسٹ کر دیجیے۔ اصلاح کا دھاگا ہے ۔ کئی غزلیات ایسے ہی ہوتی ہیں۔تکلیف اس بات کی ہے وہ غزل غلطیوں پر مبنی ہے مطلب پوری غزل غلط لکھی ہوئی ہے