گُلِ یاسمیں
لائبریرین
زندوں میں شمار ہوتے ہیں پھر تو آپ بھی۔۔۔ ما شاء اللہ۔ مبارک ہوذکر چائے کا ہو اور ہماری حاضری نہ ہو یہ ممکن نہیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زندوں میں شمار ہوتے ہیں پھر تو آپ بھی۔۔۔ ما شاء اللہ۔ مبارک ہوذکر چائے کا ہو اور ہماری حاضری نہ ہو یہ ممکن نہیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ژوب والے بھی آتے ہوں گے۔ مگر پہلے ہم تو وعلیکم السلام کہہ دیں۔ بہت ساری دعاؤں کے ساتھ۔رؤوف بھائی کی طرف سے سب کو السلام علیکم
اور جس جس نے پہلے سے سلام کر لیا ہے ان کو وعلیکم السلام
صحیح صحیح بتانا کہ چائے زیادہ پتی والی پیتی ہو یا نارملشاید کچھ غلط کہہ دیا۔ یوں کہنا چاہئے تھا ڈبل چائے کی چاہ ہو جائے گی ورنہ۔ اور ثمرین کے دھونے کے برتن بیشمار ہو جائیں گے۔
ضرور ی ہے پہلے وعلیکمُ السلام بھیا ۔۔۔اب ہماری چائے کہاں ہے بتائیے یا کوئی غٹا غٹ پی گیا🤓رؤوف بھائی کی طرف سے سب کو السلام علیکم
اور جس جس نے پہلے سے سلام کر لیا ہے ان کو وعلیکم السلام
ظاہری طور پر تو ژوب سے واپس آگئیے ہیں پر بھیا دوائی ایسی ہے کہ ٹمبکٹو پہنچا کے ہی دم لے گے ۔۔ژوب کی چائے کے لیے آپا کا ہونا مسٹ ہے بھئی۔
فوری طور پر بتا دیتے ہیں کہ ابنارمل چائے پیتے ہیں یعنی کہ نارمل سے بھی کم پتی۔۔۔ تو ابنارمل ہی کہیں گے نا۔صحیح صحیح بتانا کہ چائے زیادہ پتی والی پیتی ہو یا نارمل
قینچی کی طرح چلتے ہیں آپ کے مراسلے تیزی کے لحاظ سے۔فوری طور پر بتا دیتے ہیں کہ ابنارمل چائے پیتے ہیں یعنی کہ نارمل سے بھی کم پتی۔۔۔ تو ابنارمل ہی کہیں گے نا۔
قینچی سے پیپر کاٹتے کاٹتے آپ کے طوطوں والی بات پڑھی تو سوچا کہ پھر سے پوچھیں چیں چیں کرتے ہیں یا ٹیں ٹیںطوطوں کو بھی کوئی پوچھ لیا کرے بیچارے ۔۔۔ چیں چیں کررہے ہیں ۔۔۔۔
لو جی سارے دھیان سے سن لیں کہ سب سیانے کم ہی پتی والی چائے استعمال کرتے ہیںکم پتی والی چائے ہی ہم بھی پسند کرتے ہیں ۔