یاسر شاہ
محفلین
طمانیت ہوئی جان کر کہ آپ نے اپنے بال بچوں کے پاس رہ کر قناعت سے گزر بسر کا فیصلہ کر لیا ہے ۔😊خیر سے اللہ پاک نے اچھی طبیعت بنائی ہے کہ زیادہ مال و دولت پر للچانے والا دل نہیں دیا۔ سفید پوشی قائم رہے اور اللہ کسی کا محتاج نہ بنائے۔ بس اتنا کافی ہے دنیا کا وقت گزارنے کے لیے۔