سیما علی

لائبریرین
صبح صبح اتنا کچھ دیکھنے کو مل گیا۔ ابھی تک ناشتہ بھی نہیں اس لیے اب یہ سب کچھ دیکھ کر بنوانا پڑے گا۔
طائرانہ نظر نہ ڈالیے بلکہ ہمیں بتایا کریں کیا کھانا ہے ہم پیک کرکے نہ بھجوائیں تو کہیے بس مکالمہ میں اپنا پتہ ارسال کیجیے۔۔۔۰
 
عبدالصمدچیمہ

عین ممکن تھا کہ آج یہ سب کچھ بنوا لیتے۔ لیکن آج سفر کرنا ہے سارا دن۔ 10:30 سے رات 8 بجے تک۔ اس لیے ہلکا پھلکا ہی کھائیں گے۔ یہ کل پر اُٹھا رکھیں گے
 
محمد عبدالرؤوف

گانٹھ باندھ لینی چاہیے سب کو یہ بات کہ سفر میں ہمیشہ پیٹ اور پیٹھ پر زیادہ بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے۔
 
محبت کی زبان بولتے ہیں روفی بھیا اور ساتھ ساتھ کام کی باتیں بھی بتاتے جاتے ہیں سفر فوبیا ہمیں تو ایسا ہوتا دو تین دن پہلے بھوک پیاس اُڑ جاتی ہے ۔۔۔جب تک جہاں جانا ہے لینڈ نہ کرلے بھوک نہیں لگتی ۔۔اور جہاز میں تو پتہ نہیں کیسے لوگ پیٹ بھربھر کے کھا رہے ہوتے ہیں بھیا سچ بڑی حیرت ہوتی ہے ۔۔ایک مرتبہ۔ گورا ہمارے برابر میں بٹھا ناشتہ آیا تو ہم واپس کرنے لگے تو بولا کین آئی ہیف اٹ ہم نے فوراً کہا یس !!! بھیا بس جہا ز میں انڈے کی خوشبو ناقابلِ برداشت ہے ۔۔
 
ڈھول لینے کیونکہ شکیل بھائی کی شادی کی تیاریوں میں مصروف۔۔۔
نہیں معلوم تھا کہ میری بہنوں نے یہاں بھی چرچا کر دیا ہمارا، اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، نیک دعائیں کرنے والوں کو سلامت رکھے، آمین
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
محبت کی زبان بولتے ہیں روفی بھیا اور ساتھ ساتھ کام کی باتیں بھی بتاتے جاتے ہیں سفر فوبیا ہمیں تو ایسا ہوتا دو تین دن پہلے بھوک پیاس اُڑ جاتی ہے ۔۔۔جب تک جہاں جانا ہے لینڈ نہ کرلے بھوک نہیں لگتی ۔۔اور جہاز میں تو پتہ نہیں کیسے لوگ پیٹ بھربھر کے کھا رہے ہوتے ہیں بھیا سچ بڑی حیرت ہوتی ہے ۔۔ایک مرتبہ۔ گورا ہمارے برابر میں بٹھا ناشتہ آیا تو ہم واپس کرنے لگے تو بولا کین آئی ہیف اٹ ہم نے فوراً کہا یس !!! بھیا بس جہا ز میں انڈے کی خوشبو ناقابلِ برداشت ہے ۔۔
وہ بات ایسے ہے کہ مجھے بھوک تو لگتی ہے لیکن پھر بھی پیٹ کو ذرا کنٹرول میں رکھتا ہوں کہ سفر آسانی سے گزرے۔
 
سیما علی

لائبریرین
نہیں معلوم تھا کہ میری بہنوں نے یہاں بھی چرچا کر دیا ہمارا، اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، نیک دعائیں کرنے والوں کو سلامت رکھے، آمین
ہم سب آپ کی خوشی میں خوش ہیں شکیل اس لئیے خوش ہیں اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین
 
سید عاطف علی

لائبریرین
محبت کی زبان بولتے ہیں روفی بھیا اور ساتھ ساتھ کام کی باتیں بھی بتاتے جاتے ہیں سفر فوبیا ہمیں تو ایسا ہوتا دو تین دن پہلے بھوک پیاس اُڑ جاتی ہے ۔۔۔جب تک جہاں جانا ہے لینڈ نہ کرلے بھوک نہیں لگتی ۔۔اور جہاز میں تو پتہ نہیں کیسے لوگ پیٹ بھربھر کے کھا رہے ہوتے ہیں بھیا سچ بڑی حیرت ہوتی ہے ۔۔ایک مرتبہ۔ گورا ہمارے برابر میں بٹھا ناشتہ آیا تو ہم واپس کرنے لگے تو بولا کین آئی ہیف اٹ ہم نے فوراً کہا یس !!! بھیا بس جہا ز میں انڈے کی خوشبو ناقابلِ برداشت ہے ۔۔
یہی عادت میری ہے ۔ ایک دو روز قبل ہی سفر سوار ہوجاتا ہے مزاج پر۔
 
یاسر شاہ

محفلین
ہماری ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لئے شکر ہے اللہ پک کا پہلے سے بہت بہتر ہے آپ بتائیے ابوذر شہزادے کیسے ہیں ۔۔۔بہت سارا پیا اور دعائیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

یااللہ یارب الذولجلال والکرام کے حضور دعا گو ہیں ۔وہ دونوں جہانوں میں سرخروفرمائے۔۔۔۔۔۔۔
پہلے آمین کہتے ہوئے یہی کہوں گا ابوذر ٹھیک ٹھاک ہے۔الحمدللہ
 
Top