محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
تو اب بتائیں یاسر بھائی کہ آپ کا کیا حال ہے؟پہلے آمین کہتے ہوئے یہی کہوں گا ابوذر ٹھیک ٹھاک ہے۔الحمدللہ
تو اب بتائیں یاسر بھائی کہ آپ کا کیا حال ہے؟پہلے آمین کہتے ہوئے یہی کہوں گا ابوذر ٹھیک ٹھاک ہے۔الحمدللہ
حالات جو آپ نے بیان کئے سچ ہم بھی یوں ارب پتی ہیں ۔۔پتہ ہے میکائیل ہر وقت ہم سے ڈالرز میں PKR کو تبدیل کراتے ہیں ۔۔۔ایک دن غلطی سےثابت و سالم ہیں سر سے پیر تک ،کئی بیماریوں سے بچے ہوئے ہیں جن میں بہت سے لوگ بچارے مبتلا ہیں اور لاکھوں خرچ کر کے بھی ٹھیک نہیں ہو پائے۔یوں ہم کروڑ پتی ہیں الحمدللہ۔
خیر ہے بھانجےخالہ آپ سنائیں کیا حال چال ہیں ۔بلکہ زیادہ چال کا بتائیے چلن تو آپ کے اچھے ہیں ۔اب ٹھیک چل پھر رہی ہیں۔
دال میں کالا ہے،خیر کہاں۔خیر ہے بھانجے
حال تو حال زار ہے تا حال
دل وہی بے قرار ہے تا حال
ڈھیروں دعائیں آپ سب کے لئے اپنے بچوں کےلئے پھر اپنے لئے۔۔اُسکی بارگاہ میں اپنی عرضی پیش کرتے ہیں ۔اور درد میں سب سے قریب وہی ذاتِ پاک ہے۔۔دال میں کالا ہے،خیر کہاں۔
بس بے قرار کی دعا مستجاب ہے بقول مومن :
کیوں سنے عرض _مضطر اے مومن
صنم آخر خدا نہیں ہوتا
لہذا مانگیے اللہ تعالیٰ سے فلاح وعافیت۔
شدید ترین کوفت !!!! پر کیا کیا جائے بہتات ایسوں ہی کی خاص کر ہمارے معاشرے میں یہ باتیں ایسے در آئیں کہ لوگ اپنے تئیں بہت اچھا سمجھتے ہیں !!! عموماً یہ کام ہی نکموں کا ہے ۔۔دل چاہتا تھا سر توڑ دیں پر اپنی ہی کھوپڑی دیوار سے مارنا پڑتی ہے بھانجےسوال اب میرا یہ ہے کہ دفتر میں جب آپ کام کر رہی ہوں اور کوئی نکما سر پہ سوار ہو جائے محض ٹوہ لگانے کوتو کوفت ہوتی تھی کہ نہیں ؟
ضروری ہے ایسے لوگوں کو اگنور کریں کیونکہ اُنکا مقصد دوسرے کا امیج خراب کرنا ہوتا ہے ۔۔ؤہ آپکو دوسروں کے سامنے مکتبر ثابت کرنا چاہتے ۔۔اپنی کوتاہیوں کا اندازہ خوب ہوتا ہے ۔۔۔بس شر کو کیسے زیر کرئیں اُنکا علاج صرف اگنور ہے ۔۔۔صادکرنا آپ کا بتا رہا ہے کہ میرا چڑنا فطری ہے ،میں کھسکا نہیں ہوں اصل میں آداب معاشرت کا فقدان ہے ،جان کر اذیت دینا اور تڑپنے کا تماشا کرنا عام ہوتا جا رہا ہے۔پھر چڑنے والے کو کہا جاتا ہے دیکھو کیسا متکبر و بدتمیز ہے۔
طوطا یہیں مار کھاتا ہے بغیر ٹیں ٹیں کیے چین کہاں ۔اُنکا مقصد دوسرے کا امیج خراب کرنا ہوتا ہے ۔۔ؤہ آپکو دوسروں کے سامنے مکتبر ثابت کرنا چاہتے ۔۔اپنی کوتاہیوں کا اندازہ خوب ہوتا ہے ۔۔۔بس شر کو کیسے زیر کرئیں اُنکا علاج صرف اگنور ہے ۔۔۔