طوطوں کو آج شرارتیں سوجه رہی ہیں (موبائل)
شمشاد لائبریرین اپریل 22، 2014 #3,634 یہاں بھی چائے پی جا رہی ہے لیکن سبز چائے جس میں پودینے کی بھی دو تین پتیاں ہیں۔
الف عین لائبریرین اپریل 23، 2014 #3,635 اب پھر چائے کا انتظار ہے صبح صبح۔ سبز ہو یا سرخ، زرد، نیلی پیلی!!
شمشاد لائبریرین اپریل 24، 2014 #3,639 ٹھیک کہہ رہے ہیں اعجاز بھائی۔ اس بات پر انہیں جرمانہ کرنا چاہیے۔