زیادہ لمبی راتیں سردیاں میں ہوتی ہیں۔
ع عندلیب محفلین اپریل 18، 2014 #3,582 شمشاد نے کہا: زیادہ لمبی راتیں سردیاں میں ہوتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب یہی کہتے ہیں پر مجھے تو گرمی کی راتیں لمبی لگتی ہیں ۔
شمشاد نے کہا: زیادہ لمبی راتیں سردیاں میں ہوتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب یہی کہتے ہیں پر مجھے تو گرمی کی راتیں لمبی لگتی ہیں ۔
الف عین لائبریرین اپریل 19، 2014 #3,589 عصر مغرب عشا اور اگلے دن کی فجر بھی ہو چکی اب تک۔ کب تک انتظار کیا جائے چائے کا
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2014 #3,593 کون سے "قبول" کی بات کر رہے ہیں۔ جو میں سمجھ رہا ہوں تو تین بار کہنا ہو گا۔
ع عظیم محفلین اپریل 19، 2014 #3,594 گھر بسانے والے قبول کی بات نہیں کی حضرت یہاں تو تسلیمات کی بات کی گئی
ع عظیم محفلین اپریل 19، 2014 #3,596 محترم اگر اس قبولیت کا وقت آیا بهی تو دعوت ولیمہ کو بهول ہی جائیں ہم تو صرف رسم نکاح کے قائل ہیں
ع عظیم محفلین اپریل 19، 2014 #3,598 وہ مجهے ہرگز معاف نہیں کرے گا اگر میں اس کے حبیب کی سنت پر عمل پیرا نہیں ہوا