اللہ تعالٰی کا شکر ہر حال میں کرتے رہنا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2014 #3,607 جی ہاں یہی بات لگتی ہے۔ چلیں پاکستانی نہ سہی، اردو محفل کے رکن تو ہیں ناں۔
ع عظیم محفلین اپریل 20، 2014 #3,608 چلئے حضور اسی بہانے دستار تو پہن لی ورنہ یقین جانئے کبھی ''ٹوپی'' تک نہیں پہنی "ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کی وہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغِ سِتم نکلے" آخری تدوین: اپریل 20، 2014
چلئے حضور اسی بہانے دستار تو پہن لی ورنہ یقین جانئے کبھی ''ٹوپی'' تک نہیں پہنی "ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کی وہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغِ سِتم نکلے"