پہلے یہ بتائیں کہ آپ قیلولہ فرما آئے؟بہنا! "قلیولہ" کرنے تو نہیں چلی گئی ہو 😜
ٹھیک ٹھاک میں نے سو لیا۔ پہلے دوپہر کا کھانا کھایا پھر اچھی سی نیند کی۔ اب چائے پی رہا ہوں 😊پہلے یہ بتائیں کہ آپ قیلولہ فرما آئے؟
ثابت آپ یہ کر رہے ہیں کہ دن بھر میں کوئی کام نہیں کیا آپ نےٹھیک ٹھاک میں نے سو لیا۔ پہلے دوپہر کا کھانا کھایا پھر اچھی سی نیند کی۔ اب چائے پی رہا ہوں 😊
جلدی سے یہ بھی بتائیں کہ یہ کیسے ثابت کیا آپ نے؟ثابت آپ یہ کر رہے ہیں کہ دن بھر میں کوئی کام نہیں کیا آپ نے
حل ہے ایک میرے پاس۔چائے پی ہے بھیا ابھی !!!!پہلے سے بہت بہتر ہے بس عمر کے ساتھ !ہیلنگ پروسس سلو ہوجاتا ہے ۔۔۔
درست ہے آپ کی بات۔تعداد بہت زیادہ ہے لوگوں کی جو اپنی پوری نیند نہیں لے پاتے ہیں !!قیلولہ کا ایک بڑا فائدہ ہے کہ توانائی کو بحال کرکے آپ کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔تحقیق کے مطابق دن میں تھوڑی دیر کی نیندکارکردگی کو۳۴فیصد تک بڑھا دیتی ہے۔
ڈھنڈورا پیٹیں کیا اب۔۔ سوچ لیں آپ ہی کے بھید کھلیں گے بھائیجلدی سے یہ بھی بتائیں کہ یہ کیسے ثابت کیا آپ نے؟
اللہ کی بندی یہ سارے دن کی کارگزاری تو نہیں ہے۔
سیما آپا! اپنی طبیعت کا سنائیں۔
ذرا ساتھ میں یہ یقین دہانی بھی دلائیں نا آپا کو کہ آپ کا آزمودہ ہے۔حل ہے ایک میرے پاس۔
آپ گائیں "ابھی تو میں جوان ہوں" سب جلدی سے ٹھیک ہو جائے گا۔
ڑے واہ۔ اچھا دعا مارا ہے صبحو صبحو ۔رحمتوں اور برکتوں والی زندگی کی آپ سب کے لئے دعائیں مانگنے کے ساتھ آپ سب کو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زور سے تھوڑی لگا ہوئے کسی کو۔۔۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمینڑے واہ۔ اچھا دعا مارا ہے صبحو صبحو ۔
سوچ رہے ہیں کہ ژ کو بھگتانا کیا ضروری ہے ژوب جا کرژوب والے کہاں رہ گئے ہیں
شاید ژرف نگاہی سے بھی بھگتانا ممکن ہو ۔ ژوب کا کرایہ کون دے روز روز۔سوچ رہے ہیں کہ ژ کو بھگتانا کیا ضروری ہے ژوب جا کر
صحیح کہا آپ نے لیکن ژولیدہ بیانی میں ژوب کے علاوہ کچھ سوجھتا ہی نہیں۔ اور مراسلوں کی رفتار روشنی کی رفتار سے بھی تیز ہو تو سوچنے کا وقت کہاں ملتا ہے۔شاید ژرف نگاہی سے بھی بھگتانا ممکن ہو ۔ ژوب کا کرایہ کون دے روز روز۔