سید عاطف علی
لائبریرین
ثمرین فالودہ بنانا بھی سیکھ لو بیٹا ۔
جی توثابت ہوا کہ سب ہمارے ہی پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیںتیزرفتاری سے تو لگتا ہے کہ کرنٹ قورمہ کھا لیا ہے
جی توثابت ہوا کہ سب ہمارے ہی پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں
حیرت ہے کہ 440وولٹ کو ہائی وولٹیج کہہ رہے ہیںجتنی رفتار سے لکھ رہی ہیں کرنٹ ہائی وولٹیج والا ہوگا۔
حمایت کرتے ہیں ہم آپ کی۔ آپ ایسا کریں کہ انکل جیدی کی طرح دونوں کو ملا کر کھا پی جائیں 😊چائے اور فالودہ ، دو ہی تو شوق ہمارے ۔
خدا خیر کرے۔ آپ پھر سے پیچھے رہ گئےحمایت کرتے ہیں ہم آپ کی۔ آپ ایسا کریں کہ انکل جیدی کی طرح دونوں کو ملا کر کھا پی جائیں 😊
خدا خیر کرے۔ آپ پھر سے پیچھے رہ گئے
😄😄😄خدا خیر کرے اب کرنٹ کی باتیں رہنے دیں۔
ڈگمگا رہے اب آپ گھڑی گھڑی۔ کہیں دو گھڑی بیٹھ کر سانس ہموار کر لیجئے بھائی
ڈال دیں اگر مکس کر کے تو چالودہ بن جائے گا۔ پسند نہ آیا تو آپ کو زبردستی کھلائیں گے ۔ قبول ہے ؟حمایت کرتے ہیں ہم آپ کی۔ آپ ایسا کریں کہ انکل جیدی کی طرح دونوں کو ملا کر کھا پی جائیں 😊
ذرا آپ کھائیے گا ذرا میں کھاؤں گا اور ڈھیر سارا گل بہن کو کھلائیں گے 😄ڈال دیں اگر مکس کر کے تو چالودہ بن جائے گا۔ پسند نہ آیا تو آپ کو زبردستی کھلائیں گے ۔ قبول ہے ؟
رہنے دیجئے ورنہ آپ ہی نے کہنا ہے سارا کھا گئی۔ کیونکہ ہم نے چائے اور فالودہ کو الگ الگ کرنے کی کوئی نہ کوئی ترکیب نکال لینی ہے۔ اکٹھا بھی کھا لیں تو کوئی اعتراض نہیںذرا آپ کھائیے گا ذرا میں کھاؤں گا اور ڈھیر سارا گل بہن کو کھلائیں گے 😄
ڑے آپا کا ہم لے چلے۔۔۔ذرا سے دیر آنکھ لگ گئی ہو گی ۔ آپا کی ۔
لگی والی تھوڑی ہیں آپا۔۔۔ :ؔ)
زبردستی قبول کروائیے اب روؤف بھائی سے۔۔ کیونکہ جہیڑا بولے اوہو کنڈا کھولےڈال دیں اگر مکس کر کے تو چالودہ بن جائے گا۔ پسند نہ آیا تو آپ کو زبردستی کھلائیں گے ۔ قبول ہے ؟
ژوب چلے گئے سارے قیلولہ فرمانے کیا؟
شکار کرنے کو آئے شکار ہو کے چلے والا حساب ہو گیا یہ تو۔سب آپ کے مراسلوں کی سپیڈ کا شکار ہوگئے ہیں۔