عظیم

محفلین
ذکر طوطا یا توتا کا پھر چل نکلا ہے، مجھے یاد ہے کہ اس پر بات پہلے بھی کہیں انہی لڑیوں میں کی جا چکی ہے، بہر حال وقت نہ ملنے کے سبب میرے لیے تو طویل مراسلہ پڑھنا بھی مشکل ہو گیا تھا۔
 

سیما علی

لائبریرین
رنگ طوطے کاُہرا ہو یا سفید رہتا وہ طوطا چشم ہی ہے۔۔۔
اردو ادب طوطوں سے متعلق محاوروں سے بھرا پڑا ہے۔ ایک محاورہ یہ ہے کہ طوطا توپ چلاتا ہے۔
اب اگر طوطے توپ بھی چلائیں تو کیا کریں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
صرف سپیڈ سے کام نہیں چلتا آپا ۔ ساتھ میں کسی اور کا ہونمم

صرف سپیڈ سے کام نہیں چلتا آپا ۔ ساتھ میں کسی اور کا ہونا بھی ضروری ہے۔ ورنہ تو لگتا ہے جیسے دیوار سے باتیں کئے جا رہے ہیں۔
ضروری ہے سپیڈ کے لئے ساتھ۔ اب ہم آئے تو آپ مصروف ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
ہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

 
Top