گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ٹپہ سنائیے ذرا عاطف بھائی۔۔ کہہ رہے تھے نا کہ یاد کر لئے ہیں۔
ثابت ہوگیا کہ لڑی کی ترتیب خراب کرنے میں آپ بھی شامل ہوتے ہیںآیا لاڑئیے۔نی ۔۔۔ یہ والا کیسا رہے گا۔
خیر میں ٹپے کے شوق میں ایسا کہہ گیا ۔ لیکن انسان ہوں کیا کروں ۔ یاد دلا دیا کرو رجوع کرلوں گا ۔ثابت ہوگیا کہ لڑی کی ترتیب خراب کرنے میں آپ بھی شامل ہوتے ہیں
دونوں لڑیوں میں یہی مراسلہ لکھ ڈالیں ۔ بچت کریں ۔ روشنائی کی۔چہ مقام حیرت کہ اس وقت دونوں لڑیاں چ پر موجود ہیں
ذکر ہم نے روانی میں کر دیا تھا۔خیر میں ٹپے کے شوق میں ایسا کہہ گیا ۔ لیکن انسان ہوں کیا کروں ۔ یاد دلا دیا کرو رجوع کرلوں گا ۔
رؤوف بھائی کو لگتا ہے کہ تم ڈنڈی مار رہی ہو کیونکہ ٹپے ان کو نہیں کہتے ہیں بلکہ ٹپے تو وہ ہوتے ہیں جس کا پہلا مصرع کا دوسرے مصرعے سے کوئی جوڑ ہی نہیں ہوتا۔جیسے کہ یہ بھی گایا جا سکتا ہے
دیساں دا راجہ میرے بابل دا پیارا
امڑی دے دل دا سہارا
ویر میرا گھوڑی چڑھیا
زبردست سوال ہے۔ڑے یہ امڑی کیا ہوتی ہے ۔ کوئی بتاؤ ہمیں بلکہ ہم کو۔
سیما آپاسے ہم کہہ رہے تھے کہ ایسے گانے بھی گائے جا سکتے ہیںرؤوف بھائی کو لگتا ہے کہ تم ڈنڈی مار رہی ہو کیونکہ ٹپے ان کو نہیں کہتے ہیں بلکہ ٹپے تو وہ ہوتے ہیں جس کا پہلا مصرع کا دوسرے مصرعے سے کوئی جوڑ ہی نہیں ہوتا۔
شرط لگا لو دنیا میں کوئی بشر تم سے اچھے اگر بات گھمانا جانتا ہوتو۔سیما آپاسے ہم کہہ رہے تھے کہ ایسے گانے بھی گائے جا سکتے ہیں
صدقے جائے بہن اپنے بھائی کے۔ ہم نے انکار کب کیا ہے جو شرط لگائیںشرط لگا لو دنیا میں کوئی بشر تم سے اچھے اگر بات گھمانا جانتا ہوتو۔
صحیح ہے۔ کاسنی دوپٹے والا بھی ٹھیک رہے گا ؟سیما آپاسے ہم کہہ رہے تھے کہ ایسے گانے بھی گائے جا سکتے ہیں
ضرور آپ عاشق منڈے والے کا ذکر کر رہے ہیںصحیح ہے۔ کاسنی دوپٹے والا بھی ٹھیک رہے گا ؟