محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
طبیعت بہتر ہوگئی ہو روؤف بھائی تو تھوڑا تیز تیز مراسلہ کریں
ظلم نہ کرو ورنہ میں سستانے بیٹھ جاؤں گا۔ جسم کے ہر ہر حصے میں انگلیوں کے پور پور میں درد محسوس ہو رہا ہے۔ میں تو ذرا مزاج درست کرنے کو یہاں پر آ گیا ہوں 😊
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی آپ کیا کہتے ہیں اس بارے( پر والے مراسلے کے لحاظ سے)

مار دیا جائے کہ چھوڑ دیا جائے
بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بلکہ وہ تو اور بھی بہت کچھ بھولے تھے۔ کیا ہے تیرا ۔۔۔ کیا ہے میرا ۔ اپنا پرایا ۔ وغیرہ۔۔۔
لگتا ہے سب کچھ ہی بھول گئے تھے ۔ تھوڑی دیر کو۔ :rollingonthefloor:
 

سیما علی

لائبریرین
بنڑا ہم گاتے ہیں ؀
بنو تیرے ابا کی اُونچی حویلی بنو میں ڈھونڈتا چلا آیا
بنو تیرے موتی کی لڑ جو ٹوٹی بنو میں موتی چنتا آیا
 

سیما علی

لائبریرین
پھر شروع کریں گے
متھے تے چمکن وال میرے بنرے دے۔۔
لاوء نی لاوء اینوں شگناں دی مہندی۔۔۔۔۔
مہندی کرے ہتھ لال میرے بنرے دے۔متھے تے۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹے نہ یہ خوشیوں کے گیتوں کی لڑی
ٹالی دے تھلے بیہہ کے
ہاں بیہہ کے
کریے پیار دیاں گلاں
ہو کریے پیار دیاں گلاں
 
Top