گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ثمرین آپ بھی آ جائیے۔۔۔ زبردست سی محفل سجائیں
چمچہ دے کر آگے کی طرف بٹھانا ثمرین کو۔ آپا کے برابر ۔ ٹھیک ہے نا ۔ثمرین آپ بھی آ جائیے۔۔۔ زبردست سی محفل سجائیں
ذرا پہلے اپنی طبیعت کے بارے میں بتائیے کہ مکمل بہتر ہے یا کیا صورت حال ہےخواہشیں سب مری پوری ہوں ضروری تو نہیں ۔۔کہ ہر کام سونچ سمجھ کر ہی کیا جائے ۔ کبھی کبھی آنے میں اتنی دیر ہو جاتی ہے کہ سینکڑوں مراسلے گزر جاتے ہیں کسی بٹیا کی آواز پر لبیک کہتے کہتے
روز روز آئیں گے فیصل بھائی تو ہی دل سے یہ باتوں والا بوجھ کم ہوگاڈھیر ساری باتیں ہوں گی فیصل عظیم فیصل کے دل میں، مصروفیت وقت نہیں دیتی ہو گی
زحمت سے بچنے کے لئے میں نے ایسا ہی کیا تھادونوں لڑیوں میں یہی مراسلہ لکھ ڈالیں ۔ بچت کریں ۔ روشنائی کی۔
سنیے پھر ۔۔۔ ابھی بھی زکام اور بخار مجھے رگڑا لگا رہے ہیں۔ حالانکہ کچھ دوائی لی تو ہے۔ژوب سے ہم آگئے ہیں ۔۔
اب بتائیے کہ روفی بھائی اور فیصل بھائی کی طبعیت کیسی ہے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شدت سے دعا کرتے ہیں ہم کہ بھیا ہمارے جلد صحتیاب ہوں ۔یہ نزلہ بخار ایک ساتھ ہو تو جوڑ جوڑ توڑ دیتا ہے ۔۔سنیے پھر ۔۔۔ ابھی بھی زکام اور بخار مجھے رگڑا لگا رہے ہیں۔ حالانکہ کچھ دوائی لی تو ہے۔
صحیح کہا آپ نے۔ واقعی جوڑ جوڑ میں درد ہے۔شدت سے دعا کرتے ہیں ہم کہ بھیا ہمارے جلد صحتیاب ہوں ۔یہ نزلہ بخار ایک ساتھ ہو تو جوڑ جوڑ توڑ دیتا ہے ۔۔
ضروری ہے بھیا آرام کرلیں بخار بہت ہلکان کرتا ہے کمزوری بھی اتنی ہوجاتی ہے ۔۔صحیح کہا آپ نے۔ واقعی جوڑ جوڑ میں درد ہے۔
ظاہر ہے بھیا ثمرین کا خاص خیال رکھنا ہے ۔۔چمچہ دے کر آگے کی طرف بٹھانا ثمرین کو۔ آپا کے برابر ۔ ٹھیک ہے نا ۔