سیما علی
لائبریرین
ہمارا خیال ہے یہ انسانوں ہی کا خاصا ہےوہ کہتی ہو گی
میں کیوں گوری تو کیوں کالا
ہمارا خیال ہے یہ انسانوں ہی کا خاصا ہےوہ کہتی ہو گی
میں کیوں گوری تو کیوں کالا
یہ تو کنگ کانگ اور معصوم لڑکی والی کہانی ہوئی پھر !!!وہ کہتی ہو گی
میں کیوں گوری تو کیوں کالا
یس آتا ہو گاہیں!!!!
یشو متی والا گانا اسے بھی آتا ہے کیا ؟
اب جب تک زمانہ ہے، کہانیاں تو بنیں گی نا۔ بس کوئی داستان نہ بن جائے کہیں ۔یہ تو کنگ کانگ اور معصوم لڑکی والی کہانی ہوئی پھر !!!
آواز بھی سریلی ہو گی اس کی تو ۔ اور سریلی ہو گی تو رسیلی بھی ہو گی ۔ کیا خیال ہے ؟یس آتا ہو گا
رادھا کیوں گوری۔۔۔۔۔۔
بٹیا یہ تو دنیا کا دستور ہےاب جب تک زمانہ ہے، کہانیاں تو بنیں گی نا۔ بس کوئی داستان نہ بن جائے کہیں ۔
پھر تو زخمی کرنا بنتا ہےآنٹی نہ کہہ دیا ہو کوئے نے اور کنیری نے ناراض ہوکے پاؤں زخمی کرلیا😅
پھر تو کوئے کو سمجھانا پڑے گا نازک سی کنیری کو آنٹی نا کہناآنٹی نہ کہہ دیا ہو کوئے نے اور کنیری نے ناراض ہوکے پاؤں زخمی کرلیا😅
تبھی تو رونق ہے محفل میںتوبہ توبہ ہم کتنا بولتے ہیں ۔
جلدی سے بتائیے ہمیں بھی جاننا ہےثمرین تمہیں کچھ پتہ ہے کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے آپا کا کیا واسطہ ہے ؟