سید عاطف علی
لائبریرین
طریقہ ہمارا شوخیاں کر نے کا ہے یہ آپا ۔ ہمیں پتہ ہے کہ ہماری آپا ہماری شوخیوں کا برا نہیں مانتیں ۔صحیح کہا بھیا جہاں زیادہ آمد ورفت رہے میکہ وہیں ہوتا ہے ۔۔۔
طریقہ ہمارا شوخیاں کر نے کا ہے یہ آپا ۔ ہمیں پتہ ہے کہ ہماری آپا ہماری شوخیوں کا برا نہیں مانتیں ۔صحیح کہا بھیا جہاں زیادہ آمد ورفت رہے میکہ وہیں ہوتا ہے ۔۔۔
طوطے سے یاد آیا آج بھیا ہماری کنیری نے اپنا پاؤں زخمی کرلیا ہے ابھی پایوڈین لگا کر آئی ہوں۔۔ضرورت نہیں لاوڈ سپیکر کی فون اور انٹرنیٹ کا زمانہ ہے ۔بس نمبر معلوم ہونا چایئے ۔ رانگ نمبر نہ ہو۔
غصہ تو آپا کرتی ہی نہیں کبھی۔ بہت اچھی ہیں۔ اللہ پاک سلامت رکھیں انھیں، آپ کو، ہم سب کو۔طریقہ ہمارا شوخیاں کر نے کا ہے یہ آپا ۔ ہمیں پتہ ہے کہ ہماری آپا ہماری شوخیوں کا برا نہیں مانتیں ۔
فالودہ مگر بالکل نہ کھلائیے گا کینری کوغذا میں کچھ سبزیوں کے ٹکڑے شامل کر دیں ۔تو اچھا ہو۔
لہروں میں موتی خود بہ خود امڈ آرہے ہیں آج تو ۔ نہ جانے کی ہوا ۔کمال ہو گیا۔۔ عاطف بھائی نے لگاتار تین مراسلات پر زبردست ریٹنگ دی۔ کیا ہمارا شمار سیانوں میں ہونے لگا ہے۔
مگر گل کا خیال ہے کہ ایسا ہی ہوا ہو گا۔ راجو نے بھی ایک بار ایک طوطے کو پنجرے میں ہونے کے باوجود زخمی کیا تھاکہیں کوئے نے پنجہ نا مارا ہو صبح ہم پنجرہ باہر رکھتے ہیں تو کوئے سے بڑی باتیں کرتیں ہیں یہ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہ تھی امید آج فرصت کی۔ خیال تھا کہ سارا دن باہر ہی گزر جانا۔ مگر گھر ہی رہنا ہے زیادہ ٹائم۔ تو بس اسی خوشی میں۔لہروں میں موتی خود بہ خود امڈ آرہے ہیں آج تو ۔ نہ جانے کی ہوا ۔
واہ پھر سے ایک زبردست۔نہ تھی امید آج فرصت کی۔ خیال تھا کہ سارا دن باہر ہی گزر جانا۔ مگر گھر ہی رہنا ہے زیادہ ٹائم۔ تو بس اسی خوشی میں۔
وہ کہتی ہو گیگل تم بتاؤ کوے سے بھلا کیا باتیں کرتی ہو گی منی سی پرندی ۔