سید عاطف علی
لائبریرین
جو پتی ہو وہ چائے کی ہو ۔ نہ کہ ظہور راجا جانی ۔
رام جی کی چائے تو ایک ہم پی چکے۔ڈول بھر چائے تیار ہو رہی ہے ۔
ڑے واہ ڑے واہ ، ، ، کیا بڑا بات بولا تم نے ۔موتی کے موافق۔رتی برابر اختلاف کی گنجائش نہیں اس بات سے کہ بہت طاقت ملتی ہے اس طرح۔ اور اللہ پاک کی مدد سے غم و پریشانیاں بادلوں کی طرح اڑتی چلی جاتی ہیں اور مطلع صاف شفاف ہو جاتا ہے
زبان میں طاقت ہے جب تک، بولتے ہی رہیں گے اچھا اچھا۔ڑے واہ ڑے واہ ، ، ، کیا بڑا بات بولا تم نے ۔موتی کے موافق۔
شکرگزار رہیں گے ہم اللہ پاک کے کہ جنھوں نے ہمیں اس محفل کا راستہ دکھایا اور اچھے لوگوں سے ملایا۔ژوب سے بھی دعائیں ملیں گی کہ تمہاری زبان ہمیشہ صداقت ، حکمت اور محبت کی ترجمان رہے ۔
ضرورت نہیں لاوڈ سپیکر کی فون اور انٹرنیٹ کا زمانہ ہے ۔بس نمبر معلوم ہونا چایئے ۔ رانگ نمبر نہ ہو۔صدا دیتے ہیں ہم سیما آپا کو۔۔ لیکن کیا ہماری آواز ژوب تک پہنچے گی؟ لاؤڈ سپیکر منگوا لیں کیا؟