غلط بات ہے یہ تو عالیہ کو منع کرو اور کہو کہ پیار کی زبان زیادہ مؤثر ہوتی ہے ۔عالیہ بھی کبھی کبھار ایسے ہی دھمکی دیتی ہے۔
کمال کی دھمکی ہوتی ہے اس کی کہ اگر میرے ساتھ کھیلنا نہیں تو میں ابھی اپنی نانو کے گھر چلی جاؤں گی۔
گھر جانے کی دھمکی تو خیر اتنی خطرناک نہیں ۔ظالم بچے بھی دھمکیاں دیتے ہیں، نانو گھر جانے کی یا میرے پاس ڈنڈا ہے میں مارتا بھی ہوں۔
مجھے تو اس میں انتہائی معصومیت جھلکتی نظر آئی ۔لیکن کھلی بلیک میلنگ تو ہے نا بھائی۔
نام تو ہم اسے دیں گے دھمکیوں کا۔۔۔ معصوم دھمکیاں۔مجھے تو اس میں انتہائی معصومیت جھلکتی نظر آئی ۔
اور ساتھ ساتھ ہمارا بھی ۔یہ لیجیے ہمارا وعلیکم السلام اوت ڈھیر ساری دعائیں