سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے بھئی ۔۔۔ ہماری ثمرین خوش ،تو ہم خوش ۔ :)
اور شکیل بھائی کے تو کیا ہی کہنے ۔
عاطف بھیا !!!!! شکیل بھائی کی بھی خوب کہی اُنکے تو بلے بلے ہیں خوب رونق لگوا دی ہے محفل میں ۔۔۔
خوب گا رہے
کا سنی دوپٹّے والیہ منڈا صدقے تیرے تے
 

سیما علی

لائبریرین
کیسے کیسے گانے یاد آرہے ہیں بھیا؀
جو میں ہوتی راجا بَن کی کوئلیا کہک رہتی راجا تورے بنگلے میں نجرلاگی راجا تورے بنگلے میں
جو میں ہوتی راجا بیلا چمیلیا چٹک رہتی راجا تورے بنگلے میں
 

سیما علی

لائبریرین
موصول نہیں ہو ا بھائی آپکو مل جائے گا ڈاک میں ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 

سیما علی

لائبریرین
وجی بھیا ابھی پوچھتے ہیں ہم بٹیا سے کہ ہمیں رسید دکھائیں جو دعوت نامے ڈاک سے گئے ہیں ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 

سیما علی

لائبریرین
یہ الف ب کی لڑی ، سہرے کی لڑی میں کیوں بدل گئی۔
بٹیا آپ بھی آجائیے !!!!خوشی ہوئی کہ اس سہرے کی لڑی کے بہانے اس لڑی میں قدم رنجہ فرمایا !!! دیکھیے ہم اُن لوگوں کو بھی اس لڑی میں لے آتے ہیں جو پہلے کبھی بھی ادھر نہیں آئے ۔۔یہ ہماری خاص الخاص لڑی ہے جہاں ہم دنیا جہاں کی معلومات ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرتے ہیں تو یہ معلوماتی لڑی بن جاتی ہے ۔۔علیک سلیک کرتے ہیں تو ایک دوسرے کے حالات سے باخبر رہنے کی لڑی بن جاتی ہے ۔محفلین کو جاننا چاہتے ہیں تو اُنکے دکھ سکھ میں شریک ہونا ہوتا ہے ۔۔۔بس اب جو نام چاہے آپ دے لیں ۔۔۔
 
Top