ڈگمگائے رہتے ہیں قدم ہر وقت۔ جب ماں باپ نہ رہیں دُعائیں کرنے والے۔دعائیں بہت ساری آپ سب کے لئے اللہ آسانیاں بانٹنے والا بنائے آمین ۔۔۔۔
زیادہ درست یہ ہو گا کہ شکم پری کہا جائے نہ کہ خانہ پریخانہ پُری ہی کرنی ہے چاہے لسی ہو یا چائے۔
رہ گئے ہم اُردو محفل میں اسی لیے کہ یہاں ہر وقت کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔زیادہ درست یہ ہو گا کہ شکم پری کہا جائے نہ کہ خانہ پری
ذرا سی بات کے لیے کیا شکریہ کہنا۔رہ گئے ہم اُردو محفل میں اسی لیے کہ یہاں ہر وقت کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔
شکریہ عاطف بھائی
صحیح پوچھو تو یہ گیت ہم نے کئی دہائیوں بعد سنا ۔ واہ واہ ۔ڈھولک بجا کے سہیلیاں بلا کے
طبیعت خوش ہو گئی نا آپ کی عاطف بھائی۔صحیح پوچھو تو یہ گیت ہم نے کئی دہائیوں بعد سنا ۔ واہ واہ ۔
اور ہاں تھاپ کے ساتھ ساتھ، ٹک ٹک ٹک ٹک کی آواز بھی آ رہی تھی مجھے ،ثمرین چمچہ مار رہی تھی یا آپا ۔
ثمرین کو ہی چمچہ پکڑا یا تھا ہم نے بٹیا !!!!!خوب بجا رہیں ہیں واہ واہصحیح پوچھو تو یہ گیت ہم نے کئی دہائیوں بعد سنا ۔ واہ واہ ۔
اور ہاں تھاپ کے ساتھ ساتھ، ٹک ٹک ٹک ٹک کی آواز بھی آ رہی تھی مجھے ،ثمرین چمچہ مار رہی تھی یا آپا ۔
ظاہر ہے بھئی ۔۔۔ ہماری ثمرین خوش ،تو ہم خوش ۔طبیعت خوش ہو گئی نا آپ کی عاطف بھائی۔
undefined