سید عاطف علی
لائبریرین
چائے تو وہ پی نہیں رہی قہوہ پی کر آئے گی ۔ آؤ بھئی ۔جلدی سے بھیا گُل بٹیا کو بلائیں تاکہ کچھ گیت گائیں اور شکیل بھائی کی خوشی میں بھرپور شرکت کی جائے !!!!!!!
چائے تو وہ پی نہیں رہی قہوہ پی کر آئے گی ۔ آؤ بھئی ۔جلدی سے بھیا گُل بٹیا کو بلائیں تاکہ کچھ گیت گائیں اور شکیل بھائی کی خوشی میں بھرپور شرکت کی جائے !!!!!!!
ڈھول کبھی کبھی قریب بھی بجنا چاہیئے ۔خیر تو ہے بھیا!!!!
زبردست بات ہے آپکی اُستادِ محترم کیونکہ اکثر کبھی کبھی لوگ بارات کے ساتھ ڈھول بجانے والے لاتے اور پھر آدھا آدھا گھنٹہ بجاتے ہمیں روز تو روز کبھی کبھی بھی وہ اتنی تیز آواز نہیں اچھی لگتی ۔۔۔روز روز ڈھول کی آواز چاہے دور سے آئے یا پاس سے، کرخت لگنے لگتی ہے
ضروری ہے دعاؤں کے ساتھ ٹیم کی کارکردگی بھی بھیا ۔۔ساری قوم دعائیں کررہی ہوتی ہے !!!!!صد افسوس کہ پاکستان کل کا میچ ہار گیا۔
طریقے سے کھیلتے تو جیت بھی جاتے ۔صد افسوس کہ پاکستان کل کا میچ ہار گیا۔
عرض آداب ہےظلم ہوا پاکستان کے ساتھ، لیکن اگر جیت جاتے تو ہندوستان کے ساتھ ظلم ہوتا۔ در اصل دونوں ٹیموں میں بالکل برابر کی ٹکر رہی۔
کیا کہنے ہیں آپ کےقلم کی طاقت کبھی کبھی جان لیوا بھی ثابت ہوتی ہے سچ لکھنے والوں کی جان کی دشمن ہوجاتی ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62