محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
بس چکر ہی نہیں لگا محفل کا آج۔
اور آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں۔
اور آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں۔
پھر آواز دیجیے گُلِ یاسمیں بٹیا کو کہاں مصروف ہیںبس چکر ہی نہیں لگا محفل کا آج۔
اور آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں۔
تو پہلے یہ بتائیے کہ آہستہ آواز میں بلاؤں یا صورِ اسرافیل کے انداز میںپھر آواز دیجیے گُلِ یاسمیں بٹیا کو کہاں مصروف ہیں
حیران مت ہوئیے گا اگر پھر گل نہ آئی تو۔ کیونکہ وہ بے سلیقہ چائے پسند کرتی ہے 😜🤣🤣😉😉چائے ہم سلیقے سے لگاتے ہیں !!!!
ڈال دیجیے تھوڑی سی چائے ایک کپ میں میرے لیےدور نہیں ہے گل ۔ ابھی آجائے گی۔ چائے تھرماس میں تیار ہے۔
رکیے بھیا ہم دھوتے ہیں کپ آپ کیوں کریں گے کام ہمارے ہوتے ہوئے 🥰ذرا مگر دھولوں پھر ، پھر سرونگ کرتا ہوں ۔
ژرف بینی تو یہی کہتی ہے کہ ایسی بونگی حکومت یا اداروں کی نہیں ہو سکتی۔ بے شک زندگی موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ ہے لیکن ٹارگٹ پر درست نشانہ تو کوئی لگاتا۔زبردست شیلنگ تھی شاہراہِ فیصل پہ !!!ہم کسی کام سے نکلے تھے !بڑی مشکل سے واپس گھر پہنچے !!!!
سلامتی ہو ملک و ملت کی !!!! ایسا لگتا ہے کہ اندھیر نگری چوپٹ راج ہے روفی بھیا 😢😢😢😢😢ژرف بینی تو یہی کہتی ہے کہ ایسی بونگی حکومت یا اداروں کی نہیں ہو سکتی۔ بے شک زندگی موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ ہے لیکن ٹارگٹ پر درست نشانہ تو کوئی لگاتا۔
لیکن صد شکر خان صاحب بحفاظت رہے
صاد کیا احتجاج کو !!!پر ملکی املاک کو نقصان پہنچانا کسی صورت گوارا نہیں !!!ژرف بینی تو یہی کہتی ہے کہ ایسی بونگی حکومت یا اداروں کی نہیں ہو سکتی۔ بے شک زندگی موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ ہے لیکن ٹارگٹ پر درست نشانہ تو کوئی لگاتا۔
لیکن صد شکر خان صاحب بحفاظت رہے