سید عاطف علی
لائبریرین
ظہور نعمتوں کا اور نزول رحمتوں کا رہے ہم پر اور ہماری نسلوں پر۔ یہ تمنا ہے ہماری ۔ علیشا منی کو مبارک کہنا بھئی۔طویل فہرست رہی مصروفیات کی آج۔۔۔کیونکہ ہماری علیشا کی پہلی سالگرہ ہے۔
ظہور نعمتوں کا اور نزول رحمتوں کا رہے ہم پر اور ہماری نسلوں پر۔ یہ تمنا ہے ہماری ۔ علیشا منی کو مبارک کہنا بھئی۔طویل فہرست رہی مصروفیات کی آج۔۔۔کیونکہ ہماری علیشا کی پہلی سالگرہ ہے۔
عاطف بھائی ضرور کہیں گے مبارک۔ظہور نعمتوں کا اور نزول رحمتوں کا رہے ہم پر اور ہماری نسلوں پر۔ یہ تمنا ہے ہماری ۔ علیشا منی کو مبارک کہنا بھئی۔
فالودہ کہاں ہے ہمارا !!!!!!آج تو ہم اور عاطف بھیا دونوں کو فالودہ کھانا ہے !!!!!!!عاطف بھائی ضرور کہیں گے مبارک۔
اللہ پاک دعائیں قبول فرمائیں آمین
قینچی ہمارے حصے آ گئی آج۔ فالودہ کھانے کا موسم نہیں ہے ابھی۔
کوئی سخت سردی تھوڑی آئی ہے ابھی۔ بس آخری فالودہ کھانے دو ہمیں اس موسم کا پلیز۔ تم بھی آجاو چاہو تو ۔ پھر مارچ اپریل میں کھائیں گے دوبارہ۔فالودہ کہاں ہے ہمارا !!!!!!آج تو ہم اور عاطف بھیا دونوں کو فالودہ کھانا ہے !!!!!!!
فالودہ کہاں ہے ہمارا !!!!!!آج تو ہم اور عاطف بھیا دونوں کو فالودہ کھانا ہے !!!!!!!
قینچی ہمارے حصے آ گئی آج۔ فالودہ کھانے کا موسم نہیں ہے ابھی۔
لاسٹ ائیر ہم نے ایک اشتہار آئس کریم کا دیکھا تھا جس میں آئس کریم والے سردیوں میں آئس کریم کھاتے کھاتے کہہ رہے تھے کہ سردی ہے تو کیا ہوا !!!گرمی تو کب کی اُڑنچھو ہو چکی۔ اب تو سردی کی آمد آمدہے۔
لیجیے پھر گرما گرم چائے پیجیے !!!!گرمی تو کب کی اُڑنچھو ہو چکی۔ اب تو سردی کی آمد آمدہے۔
بصد شکر ٹیم پہنچی تو سیمی فانئل تک بھیا !!اللہ بارک
پوری پاکستانی قوم کو مبارک ہو۔
تم نے پوچھا تو یہ جواب سوجھا۔پھر کیا حال احوال ہیں سب کے ؟؟
ثانیہ مرزا کو بلایا جائے آجکل کچھ دُکھی سی پوسٹس کررہی ہیں انسٹا گرام پر !!!!!تم نے پوچھا تو یہ جواب سوجھا۔
کچھ اس ادا سے یار نے پوچھا مرا مزاج
کہنا پڑا کہ۔۔۔ شکر ہے پرورد گار کا۔۔