سیما علی

لائبریرین
جوش میں آگئی پاکستانی ٹیم اللہ کرے یہ قائم رہے آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

سیما علی

لائبریرین
حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے ۔۔۔۔کل لوگ 1992 کا ورلڈ کہ یاد کررہے تھے ۔۔یقینا ہمارے اوپنر اچھا نہیں کھیل پا رہے۔۔۔یہ بات بڑی تکلیف دہ ہے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
خیر ہے کہ سب اے قابل تعریف بات ٹیم میں اتفاق و اتحاد کی فضا ہے اور ایک دوسرے کو ہمت و حوصلہ دیتے رہنا۔
 

الف عین

لائبریرین
حیرت تو مجھے بھی ہوئی خاص کر نیدر لینڈ والے میچ کے نتیجے کی وجہ سے ۔ میرے اندازے کے مطابق نیوزی لینڈ انگلینڈ اور انڈیا تو سیمی فائنل میں آنے ہی تھے ۔ چوتھا کبھی لگتا تھا کہ آسٹریلیا اور کبھی ساؤتھ افریقہ، ویسے میری ہمدردیاں افغانستان سے بھی تھین جس نے اس بار بہت متاثر کیا!
 

سیما علی

لائبریرین
ڈر جاتے ہیں ہم تو پاکستان کی کارکردگی سے میکائیل تو رونا شروع کردیتے ہیں پاکستان کے ہارتے ہی ۔۔جبکہ کرکٹ کے بارے میں کچھ پتہنہیں !!!پر پاکستان سے محبت دور رہ کر بھی بہت زیادہ ہے ۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
راحت ہے یہ پاکستانیوں کے لئے کے ملک سے باہر رہنے والے بچے پاکستان سے اسقدر محبت کرتے ہیں ۔۔ہمارے ایک کولیگ کا پوتا تو پاکستان کے ہارنے پر دو دن ہنگر اسٹریئک کر دیتا ہے اور روتا الگ ہے ۔۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
عاطف بھائی ہم نے دو بار مراسلہ چیک کیا کہ آپ ہی کا ہے یا روؤف بھائی کا۔
فوری طور پر مجھے بارش دیکھ کر رہا نہیں جاتا جب تک بھیگ نہ جاؤں ۔ یہ بچپن کی عادت ہے میری۔
آپا نے آج کراچی کا پہلی بارش کا ذکر کیا تو یہ لکھا تھا، تمہیں نہیں کہنا چاہیئے تھاکہ اب خیال آیا تمہارے موسم کا ۔تم تو اندر بیٹھ کر چائے پیو اور مزے لو ! صحت اولین ترجیح ہے بھئی ،
 
Top