ظاہر ہے صحیح کہہ رہے ہیں بھائی !بھابھی کو بھی ہمارا سلام کہیے۔ضروری ہے کہ یہاں چکر لگتا رہے سلام دعا کے لئے
قیمتی لمحات جاری ہیں۔آپا۔ انہی میں چائے کے لمحات سنہری بھی ہوجاتے ہیں ۔عاطف بھیا چائے خوب پی جا رہی ہے ۔
کہاں نصیب یہ سکون پردیس میں بھیا ۔یہ پرسکون لمحے آپکے لئیے طویل ہوں ۔اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائیں آمینقیمتی لمحات جاری ہیں۔آپا۔ انہی میں چائے کے لمحات سنہری بھی ہوجاتے ہیں ۔
محبت جو گھر اور گھر والوں سے ملتی ہے وہ کہیں اور نہیں ۔۔۔لاہوری نہیں بلکہ پنجابی میں کچھ اس طرح کا محاورہ بھی ہے کہ اپنا گھر اپنا ہی ہُندا اے پنویں ککھاں دی کلی ای کیوں نہ ہووے
نہاری پسند ہے آپکو ۔وہ بھی کھانے کا مزا سردی میں ہے ۔فریج کی ٹھنڈی ہوا جیسی سردی لیٹ ہو گئی ہے ذرا، ابھی تک موسم نارمل ہی ہے
یارب العالمین سلامت رہیں ہماری بٹیا ۔ہم یہ رہے سیما آپا۔ السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
تو بس اسی بات پہ جلدی سے ہماری پہلی والی گُل بن جائیں اور بالکل ٹھیک ٹھاک ہوکر گھر آجائیں 🥰🥰🥰🥰🥰پروردگار اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین
سیما آپا آپ کی محبتیں بے لوث ہیں۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔ آمین🥰🥰🥰
ٹھیک ٹھاک ہو کر یا درست ہوکر؟تو بس اسی بات پہ جلدی سے ہماری پہلی والی گُل بن جائیں اور بالکل ٹھیک ٹھاک ہوکر گھر آجائیں 🥰🥰🥰🥰🥰
ثمرین کی چائے گھر میں ہی ملے گی نا ! تو بس ٹھیک ٹھاک ہو کر ہی گھر آنا ہے اور روفی بھیا سے لڑائی بھی نہیں کرنا ہے ۔۔ٹھیک ٹھاک ہو کر یا درست ہوکر؟