عبدالقدیر 786
محفلین
جلے پر نمک چھڑکنا
چائے کی خاطر کیا لڑائی چھوڑنا پڑے گی؟ چائے کی قربانی ہم کیسے دے دیں آپا۔ثمرین کی چائے گھر میں ہی ملے گی نا ! تو بس ٹھیک ٹھاک ہو کر ہی گھر آنا ہے اور روفی بھیا سے لڑائی بھی نہیں کرنا ہے ۔۔
حیرت ہے کہ جلے پر نمک چھڑک کر علاج کیا جائے گا کیا۔جلے پر نمک چھڑکنا
خیر نہیں ہے اُسکی جو زخموں پر نمک چھڑکنے کا کام کرےحیرت ہے کہ جلے پر نمک چھڑک کر علاج کیا جائے گا کیا۔
در کھلا ہوا ہے ہمارے گھر کا گل بہن کے لئےخیر نہیں ہے اُسکی جو زخموں پر نمک چھڑکنے کا کام کرے
گُل بٹیا پتہ ہے نا آپکو آپا کا غصۂ 😊😊اسلئے خبردار کر دیجیے جو بھی ایسا سوچنے کی بھی جُرات کرے ۔۔//
ذرا خیال رکھیں اتنے سالوں کا ساتھ ہیںرکئے ابھی ڈانٹتے ہیں قدیر بھیا کو
ڑے بھیا یہ سیدھی گنگا ہے اُلٹی بہانے کی نہیں ہورہی۔۔/در کھلا ہوا ہے ہمارے گھر کا گل بہن کے لئے
اُمید ہے بھائی کے ساتھ بھائیوں والا سلوک ہی رکھا جائے گا۔۔۔
زور نہیں چلتا بھائیوں کے ساتھ البتہ محبت کئ لڑائی اپنی جگہ ہےدر کھلا ہوا ہے ہمارے گھر کا گل بہن کے لئے
اُمید ہے بھائی کے ساتھ بھائیوں والا سلوک ہی رکھا جائے گا۔۔۔
صورتحال بتائیے طبیعت کاشاد و آباد رہئیے۔۔۔ وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
طبیعت ہمیں خود تو قدرے بہتر لگتی ہے مگر۔۔۔۔۔ آخو۔صورتحال بتائیے طبیعت کا
ظاہر ہے آپا عادت جو بری پڑ گئی ہے بے آرام رہنے کی مگر آج کل خوب قابو آئے ہوئے۔ضروری ہے تھوڑا آرام یہ اپنے آپ کو ہلکان بھی بہت کرتیں ہیں۔