گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سیما آپا ہمارے حصے کا کام کر دیجئیے۔ روؤف بھائی نے اپنا کام دکھا دیا ہےزبردست۔ لیجیے ہم نے جیب ڈھیلی کر دی ہے۔ اب پیسے نکالنا آپ کا کام ہے 😜
سیما آپا ہمارے حصے کا کام کر دیجئیے۔ روؤف بھائی نے اپنا کام دکھا دیا ہےزبردست۔ لیجیے ہم نے جیب ڈھیلی کر دی ہے۔ اب پیسے نکالنا آپ کا کام ہے 😜
صاحبہ کو اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔ٹرٹراتی ہے کیا گل یاسمین مینڈک کے جیسی جسے آپ شور سمجھتے ہیں۔
بہت ساری دعائیں چاہئیں۔
طوطے کی طرح ٹر ٹر کرتی رہیں گی تو آرام ںہیں کرپائینگی۔ضرور بضرور جلد ہی صحت مند ہو جاؤ گُلِ یاسمیں
اسپتال سے ہی پوسٹ کرنا شروع کر دیا ہے تو اس سے پتہ چلتا ہے کہ کافئ بہتر تو ہو ہی گئی ہو۔ مزید دعائیں تمہارے لئے
ظاہر ہے کہ اتنے مخلص لوگوں کی دعائیں ساتھ ہیں ، بہتر تو ہونا پڑے گا۔ پوسٹ کرنا اس لئے ضروری ہے کہ آپ نے چیلنج کیا ہوا ہے ورنہ کچھ خاص بہتری نہیں آئی۔ضرور بضرور جلد ہی صحت مند ہو جاؤ گُلِ یاسمیں
اسپتال سے ہی پوسٹ کرنا شروع کر دیا ہے تو اس سے پتہ چلتا ہے کہ کافئ بہتر تو ہو ہی گئی ہو۔ مزید دعائیں تمہارے لئے
عجیب تو تب ہو اگر دوسروں کو بھی آرام کرنے دیا ہو۔ اپنے آرام کا کیا ہے ذرا ریت میں گردن دبائی، آرام کر لیا کچھوے کی طرح۔ مگر آپ نے طوطا کیوں بولا مینا کو۔ رووف بھائی ذرا خبر لیجئے آ کر ۔طوطے کی طرح ٹر ٹر کرتی رہیں گی تو آرام ںہیں کرپائینگی۔
غضب ہو گیا ہم نے غلط بندے کو پکار لیا مدد کو۔ کس درخت کی لکڑی کے ڈنڈے میں اتنا دم ہے کہ ہمیں ٹھیک کر سکے۔عین ممکن ہے تم ڈنڈوں سے ٹھیک ہو جاؤ اگر دوائیوں سے نہیں ہو رہی تو 😜😂😂
کیوں بھیا اُسے تو ژوب چھوڑ آیے ہم !فوراً اخروٹ والے درخت کی اس شاخ کی لکڑی منگوانی پڑے جس پر بی بھوتنی آرام فرما ہوا کرتی تھی۔
گل کے گھر میں اس بھتنی کی نشانی والا درخت تو ابھی تک اپنی جگہ پر موجود ہےکیوں بھیا اُسے تو ژوب چھوڑ آیے ہم !
آمین!ٹیڑھے دماغ والے بھی ایسا کر لیتے ہیں۔ مالک تو بس ایک ہے اور باقی سب اس کی مخلوق۔ خدمت تو فرض ہے نا اس خالق کی مخلوق کا۔ اللہ ُ پاک ہمت دئیے رکھیں
لڑی کی ترتیب خراب کر دی۔
مجھے جب تک پتا لگا جب تک ترتیب خراب ہوچکی تھی۔لڑی کی ترتیب خراب کر دی۔
نہیں ایسا بڑا مسئلہ بھی نہیں ہے۔ غلطی تو ہر کسی سے ہو ہی جاتی ہے۔مجھے جب تک پتا لگا جب تک ترتیب خراب ہوچکی تھی۔