گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چائے ملے گی ثمرین؟
خیر ہے ہماری ثمر ین بٹیا بھی ہمیں پہچانتی ہے ۔۔۔حیرت ہے کہ ہم نے چائے مانگ لی ہے چ کے آتے ہئ۔ پھر اس کو کیسا آرام ملا۔
ڈر تے ہیں ہم بھیا ،جو سچ مچ ثمرین محفل میں تشریف لے آئیں تو کیا کہیں گی 😊😊😊😊چلو اسی بہانے اسے کچھ آرام تو م ملا۔ ورنہ تو چائے پر بھی وہی یاد آتی ہے ۔
رکیے پھر تع ہماری ایک جاننے والی ہیں ثمرین پر اُردو نہیں آتی لکھنا تو بالکل نہیں ۔۔:ذرا رونق بڑھ جائے گی محفل میں۔ آنے دیں ۔
زبردست پر رومن میں اگر لکھیں گے ڑے کوئی بات نہیں ۔ رومن میں لکھ لیں گی نا۔ بس بلا لیجئے۔
ژانگ لی سے رومن پڑھوا سکتے ہیں ۔۔۔۔ڑے کوئی بات نہیں ۔ رومن میں لکھ لیں گی نا۔ بس بلا لیجئے۔
سلامت رہیے بٹیا ۔آپ سے ہی محفل کی رونق ہے 😊🥰🥰🥰🥰ذرا رونق بڑھ جائے گی محفل میں۔ آنے دیں ۔
ضروری ہے ثمرین بٹیا کو ہر لڑی میں پورا پروٹوکول ملنا 🤓🤓🤓🤓حیرت ہے کہ ہم نے چائے مانگ لی ہے چ کے آتے ہئ۔ پھر اس کو کیسا آرام ملا۔
فوراً غم پر کنستر کا کچھ تیل چھڑکو اور ایک ماچس کی تیلی اسے دکھا دو۔غمزدہ ہیں کہ اس لڑی میں رونق بہت کم ہو گئی ہے۔