سیما علی
لائبریرین
جمود طاری ہے اس لڑی پہ شاید چائے پی کر تازہ دم ہوجائے ۔۔۔چائے کی طلب ہے صبح صبح، دفتر پہنچ کر
جمود طاری ہے اس لڑی پہ شاید چائے پی کر تازہ دم ہوجائے ۔۔۔چائے کی طلب ہے صبح صبح، دفتر پہنچ کر
درست کر دو لڑی کی ترتیبخراب ہو رہی لڑی کی ترتیب۔
ذرا یہ تو بتائیے طبیعت کیسی ہے ۔خراب ہو رہی لڑی کی ترتیب۔
رہنے دیں ایسے ہی۔درست کر دو لڑی کی ترتیب
ڑے بابا۔۔۔ ایسا کیوں؟رہنے دیں ایسے ہی۔
ڑے ہم کو کاہے کا ڈر بھلا۔ڈر کے مارے نہیں کرینگی۔
زندہ سلامت الحمد للہ۔ طبیعت بہتری کی طرف مگر احتیاطیں بہت ساری۔ذرا یہ تو بتائیے طبیعت کیسی ہے ۔
ژوب والی آپا سے کہیں وہ کر دیں گی۔ڑے بابا۔۔۔ ایسا کیوں؟
شکیل صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو بھی سلامت رکھےسلام کہنا ہے دوپہر کا سب کو
ضروری ہے دعائیں اپنی بٹیا کی صحت کے لئے اللہ پاک سب ٹھیک کر دیں گے ان شاء اللہزندہ سلامت الحمد للہ۔ طبیعت بہتری کی طرف مگر احتیاطیں بہت ساری۔
ظاہر ہے جب یہ قضیہ ادیبوں سے حل نہ ہوا تو ہم لوگوں سے کہاں حل ہو گا۔طوطی اور توتی کی بحث کا انجام بخیر ہوگیا کیا؟