سیما علی

لائبریرین
ثمرین تتلی کی طر ح اُڑتی پھرتیں ہیں ۔ان لڑیوں میں ۔ اور ہم تو چائے کے علاوہ بھی یاد کرتے رہتے ہیں ۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
جلدی سے آئیں دیکھیں گُلِ یاسمیں بٹیا کے ساتھ ملکرسوئیٹر بنا رہیں ثمرین بٹیا۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

سیما علی

لائبریرین
سردی کے مہینے میں گرمی لگی۔ ایکسپو کتاب میلے میں اتنی خلقت امڈتی نظر آئی کہ دل گھبرا گیا۔
شاید اسی لئے ہمیں ہمیشہ ایکسپو جانے سے ہی گھبراہٹ ہوتی ہے بھیا ۔دو تین بار ہماری سروس کے دوران دیو ٹی لگی ۔ہمیشہ بہت خلقت اُمڈ آتی ہے ۔حالانکہ ہمیں بھی ایکسپو سینٹر جانا تھا ۔۔
 
Top