سیما علی
لائبریرین
ڑے بٹیا ۔۔۔ہم سب کی دعائیں ثمرین کے لئے اور سب سے زیادہ اپنی بٹیا کی سلامتی اور صحت کے لئے ۔۔رہے سلامت ہمیشہ ہماری ثمرین۔ دل سے دعا ہے۔
بت ڈھیر سارا پیار اور دعائیں 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
ڑے بٹیا ۔۔۔ہم سب کی دعائیں ثمرین کے لئے اور سب سے زیادہ اپنی بٹیا کی سلامتی اور صحت کے لئے ۔۔رہے سلامت ہمیشہ ہماری ثمرین۔ دل سے دعا ہے۔
ضروری اب روز حاضری لگائیں خان صاحب ۔شامت ہوگی اس کی اب جو ہمیں محفل کے جن بھوت والی لڑی میں ٹیگ کرے گا۔
قصور آپکا ہے یا پھر ظ کا یہ تو بتائیں۔ظلم سارا مجھ پر ہی ٹوٹتا ہے!
میڈم آپ کا کیا حال ہے؟لو جی واقعی میں ۔ کیا ہی کہنے اس گانے کے تو۔۔۔۔ زبردست ہے۔
کیسے مزاج ہیں شکیل بھائی۔ بھابی جان کیسی ہیں۔
نخرے جاری ہیں ابھی اگرچہ طبیعت کافی حد تک ٹھیک ہے الحمد للہمیڈم آپ کا کیا حال ہے؟