محمد شکیل خورشید
محفلین
وجی بھیا کی بات میں وزن ہےمیرا خیال ہے یہ عمر کے بڑھنے کی ایک وجہ ہے
وجی بھیا کی بات میں وزن ہےمیرا خیال ہے یہ عمر کے بڑھنے کی ایک وجہ ہے
یہ تو بتائیے شکیل بھائی ہماری بھائی کو اردو محفل کی سیر کب کرائیے گا اور ہمارا سلام بھابھی کی خدمت میں پیش کر دیجیے۔۔۔وجی بھیا کی بات میں وزن ہے
ایک دفعہ ان کا اکاؤنٹ بنوایا تھا چند سال پہلے، تب ہماری زوجہ نہ تھیںیہ تو بتائیے شکیل بھائی ہماری بھائی کو اردو محفل کی سیر کب کرائیے گا اور ہمارا سلام بھابھی کی خدمت میں پیش کر دیجیے۔۔۔
بات تو سچ ہے مگر بات ہے.....ناعمہ عزیز صرف ایکدن کے لئے تشریف لائیں پھر مصروف ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
پہلے یہ بات تو بتاؤ کہ کہاں غائب ہو اتنے دن سے؟بات تو سچ ہے مگر بات ہے.....
جواب السلام علیکم کا ٹوبہ ٹیک سنگھ والوں کی جانب سے آپ تک کیسے پہنچا؟ٹوبہ ٹیک سنگھ والے اور کراچی والوں کی طرف سے وعلیکم السلام جناب ۔۔۔۔۔/
چیچہ وطنی والے لے کر پہنچے ہوں گے شاید 🙂جواب السلام علیکم کا ٹوبہ ٹیک سنگھ والوں کی جانب سے آپ تک کیسے پہنچا؟
قینچی والی بٹیا کہاں ہیں
گُل بٹیا آجائیں کہاں گُم ہیں
ڑے ڑے کون ہمیں آوازیں دئیے جا رہے ہیں۔ یہیں تو ہیں ہم۔ کہاں جائیں گے بھلا۔کراچی والی آپا آپ کو کب کا بلا رہی ہیں گُلِ یاسمیں