سیما علی

لائبریرین
ناعمہ عزیز صرف ایکدن کے لئے تشریف لائیں پھر مصروف ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
سیما علی

لائبریرین
یہ لڑی بھی اختتام پذیر ہوئی ۔۔۔پر یہ تو پتہ چلے سب کہاں ہیں ۔۔۔
بھانجے کہاں ہیں ۔۔۔۔نیا سال بھی پُرانا ہوا چاہتا ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
سیما علی

لائبریرین
الف سے ہمیں یہ یاد آئے حضرت سلطان باہو رح
الف اللہ چنبے دی بُوٹی مُرشد من وِچ لائی ہُو
نفی اثبات دا پانی مِلیُس ہر رگے ہر جائی ہُو
اندر بُوٹی مُشک مچایا جاں پُھلّاں تے آئی ہُو
جِیوے مُرشد کامِل باہُو جیں ایہ بُوٹی لائی ہُو
 
سیما علی

لائبریرین
پروین کو ڈھونڈنے تو نہیں چلے آپکے ادارے کی ایک نیک پروین کو ہم بھی جانتے تھے ۔لیکن آپ کے زمانے کی نہیں ہیں ۔۔۔
 
یاسر شاہ

محفلین
تنگ آ گئے لوگ تو چلے گئے ،آپ نے دل سے پکارا تو فورا آ گئے -محفل کے چوبدار تو ہیں نہیں کہ ہر وقت سروں پہ مسلط رہیں -
 
یاسر شاہ

محفلین
پروین کو ڈھونڈنے تو نہیں چلے آپکے ادارے کی ایک نیک پروین کو ہم بھی جانتے تھے ۔لیکن آپ کے زمانے کی نہیں ہیں ۔۔۔
ٹائم ٹائم کی بات ہے -
ویسے آپ کے زمانے کی بھی ایئر ہوسٹسز ابھی تک چل رہی ہیں پی آئی اے میں -مسافروں کو کھانا بیگمات کی طرح پیش کرتی ہیں :"لے کھا مر "
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ٹائم ٹائم کی بات ہے -
ویسے آپ کے زمانے کی بھی ایئر ہوسٹسز ابھی تک چل رہی ہیں پی آئی اے میں -مسافروں کو کھانا بیگمات کی طرح پیش کرتی ہیں :"لے کھا مر "
ثابت ہوا کہ چین دنیا میں کسی طرح بھی نہیں ہے۔ 🙂
 
سیما علی

لائبریرین
ٹائم ٹائم کی بات ہے -
ویسے آپ کے زمانے کی بھی ایئر ہوسٹسز ابھی تک چل رہی ہیں پی آئی اے میں -مسافروں کو کھانا بیگمات کی طرح پیش کرتی ہیں :"لے کھا مر "
تو ثابت ہوا کہ کہ ہماری عمر کی تو اب بھی کہتی ہیں کھانا کھا لو ۔۔یہ تو نہیں کہتیں گھر سے پی کے آئیے 😃
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ثابت ہوا کہ چین دنیا میں کسی طرح بھی نہیں ہے۔ 🙂
تو ثابت ہوا کہ کہ ہماری عمر کی تو اب بھی کہتی ہیں کھانا کھا لو ۔۔یہ تو نہیں کہتیں گھر سے پی کے آئیے 😃
پھر کیا ہم نہمیں بنتے ۔۔۔۔۔۔۔
۔ٹوٹیں ٹانگیں جو چوبدار گرے
جلدی سے لڑی کی ترتیب سیدھی کیجیے۔ کیونکہ یہ بے راہ روی کا شکار ہو چکی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
چنانچہ دلاور فگار یاد دلا دیے۔ایک تو آپ مجھے بلا کر خود غائب ہو جاتی ہیں اہل کوفہ کی طرح
حال ماضی اور مستقبل میں کبھی ہم اہلِ کوفہ جیسے نہ ہونگے ہمارے ایک بہت اچھے کولیگ کی بیگم امریکہ سے آئی ہوئی ہیں ۔وہ آ گئیں تھیں تو اُنکی مہمانداری میں مصروف ہو گئے تھے۔۔۔
 
Top