سیما علی
لائبریرین
یہ ہوئی نہ بات بھیا کی ۔۔ہاں ہاں ،،، کیوں نہیں بھئی ۔ ایک دفعہ تو وہ عالی الصبح بھی بناکے پلا چکی ہے ۔
یہ ہوئی نہ بات بھیا کی ۔۔ہاں ہاں ،،، کیوں نہیں بھئی ۔ ایک دفعہ تو وہ عالی الصبح بھی بناکے پلا چکی ہے ۔
بھائی شکیل کو ہمارا وعلیکمُ السلام ۔السلام علیکم! محفلین کو
تو ساتھ ساتھ یہ بتائیں عظیم میاں کام کیسا چل رہا ہے یا مہنگائی نے آپکے کاروبار پر بھی اثر ڈالا ہے ۔۔/پھر کوئی اور بات کرتے ہیں۔ پہلے بھائی محمد شکیل خورشید کو وعلیکم السلام کہہ لیں
ثمرین بھی شاید دو کی جگہ اب ایک ہی جوتی خریدتی ہو گی، اسی طرح دوسرے کسٹمرز بھی ہیں جو کم خریداری کر رہے ہیں۔ ہول سیل ریٹ زیادہ ہو گیا ہے، کچھ بہت زیادہ فرق تو نہیں پڑا مگر فرق پڑا ضرور ہے!تو ساتھ ساتھ یہ بتائیں عظیم میاں کام کیسا چل رہا ہے یا مہنگائی نے آپکے کاروبار پر بھی اثر ڈالا ہے ۔۔/
وعلیکم السلام، بالکل، یہاں تو یہی معاملہ ہے۔ٹائم نہیں ملتا شائد احباب کو محفل میں حاضری لگوانے کا!!!
السلام علیکم احباب کو
جلدی سے ہمارا سلام بھی قبول کیجیے ،جیتے رہیے اللہ آپکے رزق میں بہت برکت عطا فرمائے ۔۔۔ثمرین بھی شاید دو کی جگہ اب ایک ہی جوتی خریدتی ہو گی، اسی طرح دوسرے کسٹمرز بھی ہیں جو کم خریداری کر رہے ہیں۔ ہول سیل ریٹ زیادہ ہو گیا ہے، کچھ بہت زیادہ فرق تو نہیں پڑا مگر فرق پڑا ضرور ہے!
وعلیکم السلام، بالکل، یہاں تو یہی معاملہ ہے۔
چلئے ہم وعلیکم السلام کہے دیتے ہیں،جلدی سے ہمارا سلام بھی قبول کیجیے ،جیتے رہیے اللہ آپکے رزق میں بہت برکت عطا فرمائے ۔۔۔