میں پنھوں ماہیوال اور رانجھے صاحبان کو کہاں بٹھاتا پھر ؟ اس لیے بھولنا پڑا آپا۔لیجیے بھیا صاحباں ، سسی ، سوہنی ہیر کو کیسے بھول گئے
سسی سوہنی صاحباں سہتی ہیر جے ہوئی
لبھے گی کوئی خواباں دی تعبیر جے ہوئی
واقعی آپا ۔ پریم کرنا کوئی پاپ تھوڑی ہےنام بھی وارث شاہ کا وہاں آئے گا۔ہیر رانجھا کا قصہ جب کہیں۔۔۔جہاں کہیں سنا اور سنایا جائے گا۔۔۔
ہمزہ کو تو چھوڑو، اس کی کاف سے کچی ہے ۔ء کہاں ہے کبھی کبھی اُنھیں بھی یاد کرلیا جائے
یہ دیکھیے ۔۔ہیر وارث شاہ کی مقبولیت کا اندازہ آپ اس طرح بھی لگا سکتے ہیں کہ اس شاہکار کا ترجمہ انگریزی۔فرانسیسی۔ عربی، فارسی۔سنسکرت اور اردو زبانوں میں کیا جاچکا ہے۔۔واقعی آپا ۔ پریم کرنا کوئی پاپ تھوڑی ہے
ثمرین کو بھی آواز دیتے ہیں اتنا کچھ بنایا ہے ہماری گُل بٹیا نے ۔پالک پنیر اور اتنا کچھ ۔منہ میں پانی آگیا بھئی ۔پیر کو سنبھل جانا اتوار تو کٹ گئی ،
خیر سے ہماری بچی بہت سُگھڑ ہےحلوہ بھی بنانا آتا ہے ثمرین کو؟ چائے تو اچھی بنا لیتی ہے
ڈرتے ڈرتے لکھا تھا یہ کمنٹ کہیں کہیں یہاں بھی کیدو نہ آجائے، شکر ہے محفل میں حالات بہتر ہیںٹیڑھی کھیر ہے شکیل بھیا یہ معاشرہ
تیری عاجزی عجز منظور کیتی تاں میں مندراں کن وچہ سوریاں اوئے
وارث شاہ نہ عادتاں جاندیاں نیں بھاویں کٹئے پوریاں پوریاں اوئے
ترجمہ: ’’میں نے تو تیرا عجز و انکساری کو منظور کرکے تیرے کانوں میں مندریں ڈالی تھیں، وارث شاہ لیکن عادتیں نہیں جاتیں خواہ اس آدمی کی پور پور ہی کیوں نہ کاٹا دیا جائے۔‘‘
ذرا میرے سامنے آئے پھر بتاتا ہوں اسے۔ڈرتے ڈرتے لکھا تھا یہ کمنٹ کہیں کہیں یہاں بھی کیدو نہ آجائے، شکر ہے محفل میں حالات بہتر ہیں
شکریہ بہن میری بات کی تائید کرنے پر