محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ذرا بھی خوف کھانے کی ضرورت نہیں محفل میں
زیر غور تو شکیل بھائی یہ کہ ’’ہیر‘‘ ایک غیر فانی کردار ہے اور ہر دور میں کیدو کا کردار ادا کرنے والے موجود رہے ۔ڈرتے ڈرتے لکھا تھا یہ کمنٹ کہیں کہیں یہاں بھی کیدو نہ آجائے، شکر ہے محفل میں حالات بہتر ہیں
شکریہ بہن میری بات کی تائید کرنے پر
ظاہر تو یہی ہو رہا ہے پر بھیا کیا دف بجانے سے بھی آجائیں گے ۔۔طبلہ بجایا جائے سب کو بلانے کے لیے
وعلیکم السلام
عین ممکن ہے کہ جو طبلہ کی آواز پر نہ اٹھے وہ دف کی آواز پر کہاں اٹھے گا۔ظاہر تو یہی ہو رہا ہے پر بھیا کیا دف بجانے سے بھی آجائیں گے ۔۔
عین ممکن ہے کہ جو طبلہ کی آواز پر نہ اٹھے وہ دف کی آواز پر کہاں اٹھے گا۔
غصہ نہ آجائے کہیں کسی کو، نیند ڈسٹرب ہونے سے۔سونے دو بھئی ۔ظاہر تو یہی ہو رہا ہے پر بھیا کیا دف بجانے سے بھی آجائیں گے ۔۔
فوراً فالودہ کھلا دیں گے فوری غصہ ٹھنڈا ٹھار ہوجائے گا !!!!!غصہ نہ آجائے کہیں کسی کو، نیند ڈسٹرب ہونے سے۔سونے دو بھئی ۔
واقعی اگر ایسا ہے تو ثمرین کو بلائیں اور سب کے لیے چائے بنوائیںنہیں۔۔۔ یہاں ہماری مرضی چلتی ہے ۔ اسی لیے ہم بلا لیتے ہیں ۔