سچ بات ہے، ورنہ قرآن کی ایک آیت کے مطابق روئے زمین پر ایک بھی انسان باقی نہ بچےرحمت ہے پروردگار کی کہ وہ ہماری خطاؤں کو درگذر فرماتا ہے ۔۔۔
شاید آپکو برا لگ گیاقسم سے کمال کرتے ہو بھیا۔ لکھتے ہو دعاؤں کی ضرورت ہے، ہم نے دعا دی تو طریقہ سمجھانے بیٹھ گئے۔ آپ آپ ہی فرمائیے کوئی بسورتے منہ سے مزید دعا کیسے کرے۔ بہرحال کئے دیتے ہیں، آپ کا راستہ آسان، سیدھا، مضبوط اور مصروف ہو۔
طریقہ آمد کا بھی یہی ہےضروری ہے کہ لمبی غیر حاضری کی معافی طلب کرتے ہوئے احباب کو سلام عرض کیا جائے
السلام علیکم
عرض ہے کہ محفل میں غیر حاضری کی درخواست والا دھاگا بنایا جائے۔ظلم ہو گا اگر بھائی محمد شکیل خورشید کے سلام کا جواب نہ دیا جائے، اور یہ نہ پوچھا جائے کہ خیریت تھی جو اتنی غیر حاضریاں ہو گئیں رجسٹر میں؟ وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں اُستادِ محترم ۔قابل قدر ہیں وہ لوگ جو اپنی غلطی قبول کر لیتے ہیں