زبردست ہوگیا ۔۔۔اور آپکی حاضری لگ گئی ۔۔۔روزانہ کی طرح آج بھی الحمد للہ حاضری لگانے کا موقع مل گیاہے، اب پتا نہیں کہ حاضری کا رجسٹر کس کے پاس ہے
سب سے عجیب تو میں ہوں، جو آپ کے نام کو ابھی تک 'غلام علی' پڑھتے آرہا تھا، اور آپ کو محترمہ کی جگہ محترم سمجھ رہا تھا!😁اب مجھے کیا معلوم کہ وجی …… وجاہت سے بنا ہے یا وجیہا سے۔
صریر بھیا! غلام علی یا کنیز فاطمہ سمجھ سکتے ہیں۔ ہم سب انہی کے احسانوں کے زیرِ بار ہیں۔ لیکن سب سے عجیب تو میں ہوں --- نے بڑا ہنسایا۔سب سے عجیب تو میں ہوں، جو آپ کے نام کو ابھی تک 'غلام علی' پڑھتے آرہا تھا، اور آپ کو محترمہ کی جگہ محترم سمجھ رہا تھا!😁
طریقہ سلام تو یہ تھا کہ آپ بس السلام علیکم یا پھر وعلیکم السلام کہ دیںجنگلی پن دکھا ہی بیٹھی ناں میں اپنا۔ اب مجھے کیا معلوم کہ وجی …… وجاہت سے بنا ہے یا وجیہا سے۔ وجی بھیا یا وجی بھنو، تم جو بھی ہو، تمہارے سلام کا جواب دیا ہے۔
غالباً کراچی میں بارش ہونے کا امکان ہے، یہاں ہمارے شہر میں تو ہوائیں ضرور چل رہی تھیں رات کو مگر بارش کے امکانات نظر نہیں آتےعرض کیجیئے کیا حال احوال ہیں ؟؟
آج سنا ہے بارش ہوگی۔
قسم سے کمال کرتے ہو بھیا۔ لکھتے ہو دعاؤں کی ضرورت ہے، ہم نے دعا دی تو طریقہ سمجھانے بیٹھ گئے۔ آپ آپ ہی فرمائیے کوئی بسورتے منہ سے مزید دعا کیسے کرے۔ بہرحال کئے دیتے ہیں، آپ کا راستہ آسان، سیدھا، مضبوط اور مصروف ہو۔طریقہ سلام تو یہ تھا کہ آپ بس السلام علیکم یا پھر وعلیکم السلام کہ دیں
اب سامنے والا ہے یا والی ، وجی ، وجاہت ، وجہیہ ہے یا کچھ اور اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔