مہدی نقوی حجاز
محفلین
وہ جو کہتے ہیں ناں شامت اعمال، وہ یہی ہے جناب!
ہرے رنگ کا طوطا نہیں ہے میرا۔ بڑا خوبصورت رنگ برنگا طوطا ہے میرا۔نہیں مجھے تو کوئی بیر ،سیب انگور نہی آپ کے طوطے سے انکل
چائے نے جو میرے حصے میں آنا ہوتا ہے اس لیے ث آپ کے حصے میں آتی ہے۔ث ہمیشہ ہمارے حصے میں کیوں آتا ہے؟