بخیر و عافیت ہوگا پریشان نہ ہوں!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 14، 2013 #423 ٹماٹر برسائے جائیں گے اگر ہارا تو۔ فائدہ ہے شمشاد صاحب دیکھیں ناں!
جیہ لائبریرین ستمبر 14، 2013 #429 حققیت بولوں تو آپ ناراض ہو جائیں گے۔ ایک طوطے کی چکر میں پڑ گئی ہوں۔ اسے قتل کرنا ہے
وجی لائبریرین ستمبر 14، 2013 #430 خیر منائیں شمشاد بھائی آپکے طوطے کی تو خیر نہیں ہم تو چائے پی رہے ہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2013 #431 جیہ نے کہا: حققیت بولوں تو آپ ناراض ہو جائیں گے۔ ایک طوطے کی چکر میں پڑ گئی ہوں۔ اسے قتل کرنا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل میرا اتنا کمزور نہیں ہے اور رہا طوطا تو وہ تمہاری پہنچ سے بہت دور ہے۔
جیہ نے کہا: حققیت بولوں تو آپ ناراض ہو جائیں گے۔ ایک طوطے کی چکر میں پڑ گئی ہوں۔ اسے قتل کرنا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل میرا اتنا کمزور نہیں ہے اور رہا طوطا تو وہ تمہاری پہنچ سے بہت دور ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 14، 2013 #433 ذرا آہستہ بولیں وجی بھائی، ایسا نہ ہو وہ سُن لے اور طالبان کو ساتھ لیکر آتی ہو۔
وجی لائبریرین ستمبر 14، 2013 #434 رہنے دیں جی انکو طالبان کی ضرورت نہیں آپ کو پتہ ہونا چاہیے طالبان کو سوات سے کس نے بھگایا