عظیم بھائی سے جو ملاقاتیں اِصلاحِ سخن میں رہی ہیں اور اُس زُمرے کے تحت اُن سے جو عقیدت ہے بس میں سمجھا۔۔۔۔ع۔۔۔۔آگیاحالانکہ میں نے ۔۔غ۔۔سے جملہ شروع کرکے ۔۔ع۔۔سے عظیم بھائی کےلیے اور تمام حاضرینِ محفل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اِس دھن میں تختی ہی بھول گیا۔۔۔۔خیر مجھے اپنی اِس لغزش پر میرصاحب کو یاد کرلینے دیجیے،دیکھیں کس لجاجت سے کیا فرمارہے ہیں:طریقہ کار جو کھیل کا رائج ہے
اس کے حساب سے کھیلیں @شکیل احمد خان23 صاحب
اب کونسا حرف آئے گا؟ ؟
غائب رہتے رہنے کی عادت سی ہو گئی ہے کیسے بدلیں اس عادت کو۔ کوئی آزمودہ نسخہ بتائیے آپاکہاں ہماری گُلِ یاسمیں بٹیا ذرا آواز تو دیں چالیس ہزار واں مراسلہ لکھنا ہے ۔
فکر تو تب بڑھ جائے گی جب گل یاسمیں آکر بھی کچھ نہ بولے گی۔۔۔ اور چپ چاپ واپس چلی جائے گی۔نئی نئی باتیں کرنا ہے اس لڑی میں بہت دن ہوئے گُلِ یاسمیں بٹیا بہت مصروف ہیں اور بالکل نہیں آرہی محفل میں ورنہ علیک سلیک کے علاوہ بہت کچھ ملے گا اس لڑی میں ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
گل یاسمین کا اور کام کیا ہے؟قینچی ہمارے حصے میں آ گئی ہے۔
کیا ہوگیا ہے رؤف بھائی یا ہمیں ہی الٹا الٹا نظر آ رہا ہےگل یاسمین کا اور کام کیا ہے؟
گھوم گیا ہے دماغ شاید 😄😄😄کیا ہوگیا ہے رؤف بھائی یا ہمیں ہی الٹا الٹا نظر آ رہا ہے
لو جی ابھی ابھی تو ہم نے انٹری ماری ہے اور دماغ گھوم بھی گیا۔ اللہ خیر کرے۔گھوم گیا ہے دماغ شاید 😄😄😄
پکارتے ہیں سیما آپا کو مل کر۔اب سیما آپا کو بھی بلائیے