تو پیار کی جگہ پیاز کِیا جائے ؟ جسے چاہیں کر لیں۔ ویسے آجکل پیاز کی زیادہ ضرورت ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2014 #4,161 عظیم نے کہا: تو پیار کی جگہ پیاز کِیا جائے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جسے چاہیں کر لیں۔ ویسے آجکل پیاز کی زیادہ ضرورت ہے۔
عظیم نے کہا: تو پیار کی جگہ پیاز کِیا جائے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جسے چاہیں کر لیں۔ ویسے آجکل پیاز کی زیادہ ضرورت ہے۔
ع عظیم محفلین جولائی 15، 2014 #4,164 خیر حیرانگی تو ساتھ ہی جائے گی ۔ مگر پیاز کی قیمتوں میں اضافہ وہ بھی رمضان میں یہ کہاں کا انصاف ہے ؟ منڈی بہاؤ دین میں بھی یہی حال ہے کیا ؟
خیر حیرانگی تو ساتھ ہی جائے گی ۔ مگر پیاز کی قیمتوں میں اضافہ وہ بھی رمضان میں یہ کہاں کا انصاف ہے ؟ منڈی بہاؤ دین میں بھی یہی حال ہے کیا ؟
ع عظیم محفلین جولائی 15، 2014 #4,166 ڈر ہے کہیں سانسیں بھی مہنگائی کا شکار نہ ہو جائیں ورنہ ہم سے غریب تو سانس لینے سے بھی جائیں گے ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2014 #4,167 ذکر مخفی رکھیں سانسوں کا، ایسا نہ ہو حکومت کو ٹیکس لگانے کے لیے نئی مد مل جائے۔
ع عظیم محفلین جولائی 15، 2014 #4,168 رہنے دیں شمشماد بھائی حکومتوں سے ہمیں مت ڈرائیں ۔ گنی چنی سانسوں پر کیا ٹیکس وصول کریں گے یہ حکومتیں ؟ ہمیں تو حاکم سے خوف آتا ہے نہ جانے اُس نے ٹیکس کا کیا نظام رائج کر رکھا ہو ۔
رہنے دیں شمشماد بھائی حکومتوں سے ہمیں مت ڈرائیں ۔ گنی چنی سانسوں پر کیا ٹیکس وصول کریں گے یہ حکومتیں ؟ ہمیں تو حاکم سے خوف آتا ہے نہ جانے اُس نے ٹیکس کا کیا نظام رائج کر رکھا ہو ۔
ع عظیم محفلین جولائی 15، 2014 #4,170 سوچا تھا تدوین کردوں مگر پھر خیال آیا کہ ٹائپنگ کی غلطیاں تو لوگ معاف کر سکتے ہیں اصل غلطی تو '' وصول کریں گے '' میں تھی
سوچا تھا تدوین کردوں مگر پھر خیال آیا کہ ٹائپنگ کی غلطیاں تو لوگ معاف کر سکتے ہیں اصل غلطی تو '' وصول کریں گے '' میں تھی
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2014 #4,171 شاید آپ صحیح سوچ رہے ہوں یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ غلط سوچ رہے ہوں۔