کیا کہیں ہمارے پاس تو وقت ہی نہیں ضائع کیا کریں گے :(
ع عظیم محفلین جولائی 17، 2014 #4,183 گھبر سنگھ بھی وقت کا پابند نہیں تھا دھرمندر نے اُس کی گھڑی ہی توڑ دی ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2014 #4,186 نہ جی نہ۔ صرف متھن کو ہی چکر نہیں آتے تھے۔ اور بھی کئی ایک شامل ہیں۔
ع عظیم محفلین جولائی 19، 2014 #4,187 واہ جناب ! مگر متھن کو تو وہ چکر آتے تھے جو اُس نے بسنتی کو دئیے ۔ دوسرے اصحاب کے بارے میں علم نہیں شاید اُنہیں بھی اپنے ہی دیئے ہوئے چکر آتے رہے ۔
واہ جناب ! مگر متھن کو تو وہ چکر آتے تھے جو اُس نے بسنتی کو دئیے ۔ دوسرے اصحاب کے بارے میں علم نہیں شاید اُنہیں بھی اپنے ہی دیئے ہوئے چکر آتے رہے ۔
ع عظیم محفلین جولائی 19، 2014 #4,191 پڑ لینے دیں عادت جب عادی ہو جائیں تو اچهی عادتوں پر لگا دیجئے گا ان کو ..
الف عین لائبریرین جولائی 20، 2014 #4,195 جہانگیر شہزادہ سلیم تھا یا شاہجہاں؟؟، مجھے تو مغل اعظم بھی ٹھیک سے یاد نہیں، یہاں شعلے کی بات کی جا رہی ہے، اور مجھے فخر ہے کہ میں نے نہیں دیکھی!!
جہانگیر شہزادہ سلیم تھا یا شاہجہاں؟؟، مجھے تو مغل اعظم بھی ٹھیک سے یاد نہیں، یہاں شعلے کی بات کی جا رہی ہے، اور مجھے فخر ہے کہ میں نے نہیں دیکھی!!