ذہین آدمی ہو تو ڈانٹ کیوں سمجھ رہے ہو
ع عظیم محفلین جولائی 21، 2014 #4,202 رہنے دیجئے صاحب کہاں کے ذہین مگر لہجے کی مناسبت سے آپ کا فقرہ ڈانٹ ہی معلوم ہوتا ہے .
ع عظیم محفلین جولائی 23، 2014 #4,211 غیر کی خبر بھی دے دِیا کیجئے شمشاد چاچو ۔ ( انا للہ و انا الیہ راجعون )
شمشاد لائبریرین جولائی 23، 2014 #4,220 وجی بھائی 10 دے رہے تھے، میں ہزار کا کہہ رہا ہوں تو اس رشوت کہاں سے آگئی؟ ہیں جی۔