سیما علی
لائبریرین
بس بھیا ملک کے معاملے میں ہر محب وطن جذباتی ہوجاتا ہے۔۔ہم بھی صبح جاکر اپنا حصہ ڈال آئےیہ بات تو اچھی ہے مگر ایک لائن بعد آتی۔
اپنے حصے کا کنکر ماریں ۔ہاتھی کے مرنے کا ۔فیصلہ رب کعبہ کے سپرد کردیں ۔۔
بس بھیا ملک کے معاملے میں ہر محب وطن جذباتی ہوجاتا ہے۔۔ہم بھی صبح جاکر اپنا حصہ ڈال آئےیہ بات تو اچھی ہے مگر ایک لائن بعد آتی۔
اللہ تعالیٰ رحم فرمائیں ان کے حال پر بھی! واقعی دل دکھانے والے مناظر نظر سے گزرتے ہیں اکثرتھر والوں کے حالات بھی معلوم کرتی آتیں ،ثمرین دورۂ اندرونِ سندھ میں۔۔۔۔۔
جواب نہیں ہمارا بھی!! ٹھٹھہ جانے کے بعد اس لڑی کی ٹرین الٹا کیوں چلنے لگی؟ اور حیرت ہے کہ چار مراسلوں کی سواریاں بھی الٹی ٹرین میں سفر کرتی رہیں!ٹھٹھہ گئیں تھیں ثمرین ووٹ ڈالنے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر ہو آپکی گاجر کا حلوا حاضر ہے ۔۔۔حلوے کا چمچ بھی ہو ساتھ تو اچھا ہے، یہاں ترتیب تو خراب ہوتی ہی رہتی ہے مگر چائے کی پیالی ملتی رہنا چاہیے