وجی
لائبریرین
صبر رکھیں الحمداللہ ایسی بات نہیں۔شاید محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، وجی کی اس بات کو
سمجھے ہیں کہ شاید وجی خود ڈر گئے ہیں، میرا خیال ہے کہ اسی لیے وجی کے لیے حوصلہ افزائی کی درخواست کی ہے
صبر رکھیں الحمداللہ ایسی بات نہیں۔شاید محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، وجی کی اس بات کو
سمجھے ہیں کہ شاید وجی خود ڈر گئے ہیں، میرا خیال ہے کہ اسی لیے وجی کے لیے حوصلہ افزائی کی درخواست کی ہے
ظہر کی نماز کے بعد شکرانے کے بھی نفل ادا کر لیجیے گا، یہاں تو ماشاء اللہ چھٹی والے دن پہلے بچوں کو باہر لے جانا پڑتا ہے، پھر بھی الحمد للہ وقت مل ہی جاتا ہے آرام کاطویل ویک اینڈ آگیا ہمارا اس مرتبہ ۔ اب تین دن کی چھٹی ہے ۔
عاطف بھیا دنوا دنوا تو نہیں گن رہے ۔۔۔۔طویل ویک اینڈ آگیا ہمارا اس مرتبہ ۔ اب تین دن کی چھٹی ہے ۔
فوراً دعا کی ہم نے اپنے بھیا کہ لئے ۔۔بھیا یہاں بجلی پانی سے ہی تنگ رہیتے ہیں اور وہی مسائل ان چیزوں کے آڑے آتے ہیں ۔۔۔۔غلط بات ہوگئی آپا ، گھر سے کام کرنے کے نظام میں خلل پڑ گیا ۔ اس لیے دشواری کا سامنا ہے ۔
گزر ہوا ہمارا یہاں سے تو ہم نے سوچاضروری ہو گیا ہے کہ اس لڑی کو بھی اوپر لایا جائے۔ تا کہ اس میں بھی چہل پہل شروع ہو، آج دونوں الف بے کی لڑیاں رکی ہوئی ہیں
قاعدے قرینے سے تو دونوں لڑیوں میں یکے بعد دیگرے سب کو آنا چاہیے
لیکن کچھ دیر بیٹھتے بھی، یہ کیا کہ بس سلام کیا اور چل دئےگزر ہوا ہمارا یہاں سے تو ہم نے سوچا
السلام علیکم کہتے چلیں ۔
نہ جی چکر لگتا رہے گا۔لیکن کچھ دیر بیٹھتے بھی، یہ کیا کہ بس سلام کیا اور چل دئے
وعلیکم السلام
ہمارا وعلیکم السلاموجی کا تو لگ گیا دوبارا چکر
السلام علیکم سب کو
بہت شاندار چائے ہے آپا ۔ مزہ آگیا ۔آجائیں سید عاطف علی بھیا
چائے ابھی بنائی ہے ۔۔۔