عظیم

محفلین
چائے کے لیے بھی نصیبن کو ہی لے آئیں؟ ثمرین کو بھی کچھ آرام مل جائے گا۔ پھر نصیبن کو بھی جلیبی کی طرح سیدھا کر دیا ہے جمن نے!
 

سید عاطف علی

لائبریرین
چائے کے لیے بھی نصیبن کو ہی لے آئیں؟ ثمرین کو بھی کچھ آرام مل جائے گا۔ پھر نصیبن کو بھی جلیبی کی طرح سیدھا کر دیا ہے جمن نے!
حیرت ہے ہم خود سیدھا ہونے کی کوشش نہیں کرتے دوسروں کو سیدھا کرنے کی فکر میں لگے رہتے ہیں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
جب چائے بنی تھی تو کوئی آیا نہیں اور اب ۔۔۔چائے چائے چائے۔۔۔
کیا کرے ثمرین ؟
آپا آپ ہی بتائیے۔
رکیے ہم بناتے رکھی چائے کا مزا انتہائی بے مزہ ہوتا ہے ۔۔ہم دوبارہ گرم کرکے چائے نہیں پی سکتے اتنے بد ذوق نہئں بھیا ۔۔۔۔
 
Top