صبح کو جب جھومنا بند ہو گا تو پھر پوچھوں گا۔
ع عظیم محفلین جولائی 30، 2014 #4,244 ظالموں والے کام مت کریں آپ عمل کرکے دکھائیں طریقہ میں خُود جان لوں گا
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2014 #4,245 عظیم بھائی یہ کیا بات ہوئی کبھی کسی مریض نے کسی ڈاکٹر کو کہا ہے کہ پہلے تم دوائی کھا کر بتاؤ۔
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2014 #4,256 یہ کس دھمکی کی بات کر رہے ہیں آپ؟ میں نے تو کوئی دھمکی نہیں دی تھی۔
ع عظیم محفلین اگست 3، 2014 #4,259 پولیس کی دهمکی سے سبهی ڈرتے ہیں شمشاد بهائی مگر پولیس پنجاب کی ہونی چاہئے
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2014 #4,260 توبہ کریں جی۔ پنجاب پولیس کا پکڑا ہوا بندہ توبہ توبہ ہی کرتا رہتا ہے۔